کورونا سے متاثرہ مریضوں کی تعداد ایک کروڑ ساڑھے چار لاکھ سے تجاوز CoronavirusPandemic InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly People Killed Infected Worldwide
بیماری سے پانچ لاکھ ستر ہزار سے زائد افراد صحت یاب ہوگئے ہیں۔یورپی یونین نے پندرہ ممالک کے لیے وسط مارچ سے بند اپنی سرحدیں کھولنے کا اعلان کر دیا ہے۔ ان ممالک میں جاپان، کینیڈا، آسٹریلیا، نیوزی لینڈ شامل ہیں۔ تاہم امریکا، بھارت، پاکستان اور جنوبی ایشیائی ممالک پر پابندی برقرار ہے۔ چین کو مساوی اقدام کی شرط پر لسٹ میں شامل کیا گیا
ہے۔بھارت میں ایک ہفتے میں کورونا کے ایک لاکھ نئے مریض سامنے آنے پر ریاست مہاراشٹرا اور تامل ناڈو میں دوبارہ لاک ڈاؤن نافذ کر دیا گیا ہے۔دوسری جانب کورونا کے کیسز بڑھنے پر امریکی ریاست ٹیکساس اور فلوریڈا نے دوبارہ پابندیاں سخت کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ آسٹریلیا کی دو ریاستوں نے بھی اپنی سرحدیں مزید چند ہفتے بند رکھنے کا اعلان کیا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کورونا سے متاثرہ مریضوں کی تعداد ایک کروڑ ساڑھے چار لاکھ سے تجاوز
مزید پڑھ »
کورونا مزید 118 زندگیاں نگل گیا، وائرس سے 2 لاکھ 9 ہزار 337 متاثر
مزید پڑھ »
کورونا مزید 91 زندگیاں نگل گیا، وائرس سے 2 لاکھ 13 ہزار 470 شہری متاثر
مزید پڑھ »
ملک بھر میں کورونا کیسز کی تعداد 2 لاکھ 13 ہزار سے بڑھ گئی 4395 امواتملک بھر میں کورونا کیسز کی تعداد 2 لاکھ 13 ہزار سے بڑھ گئی، 4395 اموات Pakistan Reports Deaths Coronavirus Cases COVID19Pandemic Covid_19 COVID2019 CoronaInPakistan CoronavirusPandemic pid_gov STAYHOME PakistanFightsCorona
مزید پڑھ »
کورونا مزید 91 زندگیاں نگل گیا، وائرس سے 2 لاکھ 13 ہزار 470 شہری متاثر
مزید پڑھ »
پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 209,337ہوگئی - Pakistan - Aaj.tv
مزید پڑھ »