کورونا نے آدھا لاہور سیل کرا دیا، شہر کے 61 مقامات 14 دن کیلئے مکمل بند PunjabGovt Smart Lockdown Imposed Areas Lahore Counter Covid_19 GOPunjabPK
کورونا وائرس کے باعث لاہور کے جن علاقوں کو بند کیا گیا ہے کہ رام نگر، بلال پارک، قلعہ گجر سنگھ کی عبدالکریم روڈ، عثمانیہ کالونی اور رائل پارک شامل ہیں۔
کنال ویو سوسائٹی کے بلاک بی، واپڈا ٹاؤن کے بلاک ایف 2، گلبرگ اے کا بلاک 3، بندو خان سویٹس تا مسجد طلحہ تک بند کر دیا گیا ہے۔ گلبرگ اے میں ہی ندیم تکہ تا طارق کباڑیا تک کے علاقے میں مکمل لاک ڈاؤن ہوگا۔ گلستان کالونی کی گلی نمبر 26,15,13,11,9,8,5 اور 27 بھی بند کر دی گئی ہے۔ جنرل ہسپتال کے پیچھے قائد ملت کالونی کچا جیل روڈ سیل کر دیا گیا غوثیہ کالونی، الحمد کالونی اور طارق کالونی بھی آمدورفت کے لیے بند ہو گئی۔ سراج پورہ اور بلال کالونی، جلو موڑ دھوبی محلہ اور باٹا پور کا علاقہ بھی سیل ہے۔بسم اللہ ہاؤسنگ سکیم جی ٹی روڈ، مناواں کا بلاک اے اور بلاک بی سربمہر کر دیا گیا ہے۔ حسین پورہ کوٹھی سٹاپ بالمقابل بسم اللہ ہاؤسنگ سکیم میں لاک ڈاؤن جبکہ ایک مینار والی مسجد نزد لاثانی فارمیسی مناواں کا علاقہ...
ملک بھر میں اب تک 9 لاکھ 22 ہزار 665 افراد کے ٹیسٹ کئے گئے، گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 25 ہزار 15 نئے ٹیسٹ کئے گئے، اب تک 56 ہزار 390 مریض صحتیاب ہوچکے ہیں جبکہ کئی مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔پاکستان میں کورونا سے ایک دن میں 111 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 2 ہزار 839 ہوگئی۔ پنجاب میں ایک ہزار 81، سندھ میں 853، خیبر پختونخوا میں 707، اسلام آباد میں 83، گلگت بلتستان میں 17، بلوچستان میں 85 اور آزاد کشمیر میں 13 مریض جان سے ہاتھ دھو...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کورونا کا وار، لاہور کے 81 علاقے آج رات 12 بجے سیل کردیئے جائیں گےکورونا کا وار، لاہور کے 81 علاقے آج رات 12 بجے سیل کردیئے جائیں گے coronavirus Lahore
مزید پڑھ »
کورونا وائرس کے بغیر علامات والے مریضوں کے بارے میں اہم انکشافکورونا وائرس کے بغیر علامات والے مریضوں کے بارے میں اہم انکشاف ہوا ہے،میڈیارپورٹس کے مطابق یہ بات جاپان میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی،فیوجیتا ہیلتھ
مزید پڑھ »
کورونا کے معیشت پر اثرات، صحت کے بجٹ پر ماہانہ نظرثانی ہوگی: ہاشم جواں بخت
مزید پڑھ »
کورونا کے معیشت پر اثرات، صحت کے بجٹ پر ماہانہ نظرثانی ہوگی: ہاشم جواں بخت
مزید پڑھ »
کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز،حیدرآباد اور لاڑکانہ کے مختلف علاقے سیل کرنے کا فیصلہکراچی:کورونا وائرس کے بڑھتےہوئےکیسزکےپیش نظرحیدرآباد اورلاڑکانہ کےمختلف علاقےسیل کرنےکافیصلہ کرلیاگیا ،حیدرآباد میں اب تک کوروناسے38افرادجاں بحق ہوچکے ہیں۔
مزید پڑھ »
کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز، حیدرآباد اور لاڑکانہ کے مختلف علاقے سیل کرنے کا فیصلہکورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز، حیدرآباد اور لاڑکانہ کے مختلف علاقے سیل کرنے کا فیصلہ MediaCellPPP MuradAliShahPPP COVID19
مزید پڑھ »