کورونا: دنیا میں لگاتار دوسرے روز بھی نئے متاثرین کی ریکارڈ تعداد - BBC Urdu

پاکستان خبریں خبریں

کورونا: دنیا میں لگاتار دوسرے روز بھی نئے متاثرین کی ریکارڈ تعداد - BBC Urdu
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 59%

صوبہ پنجاب میں گذشتہ روز کورونا کے 328 نئے متاثرین سامنے آئے جبکہ 12 مزید افراد ہلاک ہوئے۔ صوبائی دارالحکومت لاہور سب سے زیادہ متاثرہ شہر ہے جہاں 46 ہزار سے زائد متاثرہ افراد ہیں۔ کورونا سے متعلق تازہ ترین خبریں ہمارے لائیو پیج پر:

گذشتہ برسوں کے مقابلے میں ایران میں مارچ تا جون 20 ہزار اضافی اموات ہوئیںسرکاری اعداد و شمار کے مطابق ایران میں رواں برس 20 مارچ تا 20 جون پچھلے برسوں میں اس ہی عرصے کے مقابلے میں 20 ہزار اضافی اموات رپورٹ ہوئی ہیں۔

خبررساں ایجنسی آئی ایس این اے کی خبر کے مطابق ایران کے قومی ادارہ برائے سول رجسٹریشن کے اعداد و شمار کے مطابق یہاں بہار کے موسم میں یعنی 20 مارچ تا 20 جون 110384 اموات ریکارڈ کی گئیں۔ایران کے سرکاری اعداد و شمار کے مطابق اب تک ملک میں کورونا وائرس سے 14 ہزار کے قریب افراد ہلاک ہو چکے ہیں تاہم چند ماہرین کا خیال ہے کہ یہ تعداد اس سے کہیں زیادہ ہو سکتی ہے۔

خیال رہے کہ آج ایران کے صدر حسن روحانی نے وزارتِ صحت کی ایک تحقیق کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں ڈھائی کروڑ ایرانی اب تک کورونا وائرس سے متاثر ہو چکے ہیں اور ساڑھے تین کروڑ کے متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس: پاکستان میں 2085 نئے متاثرین، برازیل میں مریض 20 لاکھ سے زیادہ - BBC Urduکورونا وائرس: پاکستان میں 2085 نئے متاثرین، برازیل میں مریض 20 لاکھ سے زیادہ - BBC Urduدنیا میں اس وقت کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد ایک کروڑ 35 لاکھ سے تجاوز کر چکی ہے جبکہ پاکستان میں متاثرین کی کل تعداد دو لاکھ 55 ہزار سے زیادہ ہے۔ دوسری جانب برطانیہ میں قومی سکیورٹی سروسز کے گروپ نے خبردار کیا ہے کہ روسی ہیکرز کورونا وائرس ویکسین تیار کرنے والے اداروں کو نشانہ بنانا چاہتے ہیں۔
مزید پڑھ »

کورونا وائرس: دنیا بھر میں متاثرین ایک کروڑ 14 لاکھ سے زیادہ، گذشتہ 24 گھنٹوں میں یومیہ تعداد میں ریکارڈ اضافہ، کُل اموات چھ لاکھ سے تجاوز کر گئیں - BBC Urduکورونا وائرس: دنیا بھر میں متاثرین ایک کروڑ 14 لاکھ سے زیادہ، گذشتہ 24 گھنٹوں میں یومیہ تعداد میں ریکارڈ اضافہ، کُل اموات چھ لاکھ سے تجاوز کر گئیں - BBC Urduدنیا میں کورونا کے مصدقہ متاثرین کی تعداد ایک کروڑ 40 لاکھ سے تجاوز کر چکی ہے اور ہلاکتوں کی تعداد بھی چھ لاکھ سے زیادہ ہو گئی ہے۔ صرف تین ممالک، امریکہ، برازیل اور انڈیا میں 80 لاکھ سے زیادہ متاثرین کی تشخیص ہوئی ہے۔
مزید پڑھ »

انڈین عدالت کا فوجی اہلکاروں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے کی اجازت دینے سے انکارانڈین عدالت کا فوجی اہلکاروں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے کی اجازت دینے سے انکارانڈین فوجیوں پر سوشل میڈیا استعمال کرنے کی پابندی: ’اگر آپ فیس بک کو زیادہ پسند کرتے ہیں تو آپ کے پاس استعفیٰ دینے کا اختیار ہے‘
مزید پڑھ »

کیا کورونا وائرس حاملہ عورت سے پیٹ میں موجود بچے کو منتقل ہوسکتا ہے؟کیا کورونا وائرس حاملہ عورت سے پیٹ میں موجود بچے کو منتقل ہوسکتا ہے؟روم (ڈیلی پاکستان آن لائن) کیا کورونا وائرس حاملہ عورت سے پیٹ میں موجود بچے کو منتقل ہوسکتا ہے؟ یہ وہ سوال ہے جس کا جواب سائنسدانوں نے حاصل کرلیا ہے۔ بہت سے
مزید پڑھ »

میرے نام سے اعلیٰ حکام کو جعلی فون کیے جا رہے ہیں: رضا ربانیمیرے نام سے اعلیٰ حکام کو جعلی فون کیے جا رہے ہیں: رضا ربانیسابق چیئرمین سینیٹ، پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما و سینیٹر میاں رضا ربانی کا کہنا ہے کہ کچھ عرصے سے میرے نام سے مسلسل اعلیٰ حکام کو جعلی فون کیے جا رہے ہیں۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-26 15:29:16