کراچی(ویب ڈیسک) سندھ میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے سندھ میں مزید 14 اموات ہوئیں جب کہ 762 نئے کیسز بھی سامنے آئے جن میں سے 618 کا تعلق کراچی سے
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے بذریعہ ٹوئٹر صورتحال سے آگاہ کرتے ہوئے بتایاکہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 4336 ٹیسٹ کیے گئے جن میں 762 نئے مریض سامنے آئے جب کہ پچھلے 24گھنٹوں میں14 مریض انتقال کر گئے۔اس طرح صوبے میں کورونا کے مریضوں کی کل تعداد 21645 اور ہلاکتیں 354 ہوگئی ہیں۔وزیراعلیٰ کے مطابق سندھ میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 198 مزید مریض صحتیاب ہوئے جس سے صحتیاب ہونے والوں کی تعداد7213 ہے۔
طیارہ حادثہ، ہوائی جہاز بنانے والی یورپی کثیر القومی کمپنی ائیربس بھی میدان میں آگئی،اہم ترین اعلان کر دیا مراد علی شاہ نے بتایا کہ صوبے کے 762 کیسز میں سے 618کا تعلق کراچی سے ہے جن میں ضلع شرقی سے 190، جنوبی 115، وسطی 112 ،کورنگی 76 اور ملیر میں 81 جب کہ ضلع غربی سے 44 کیسز رپورٹ ہوئے۔اس کے علاوہ سندھ کے دیگر اضلاع میں لاڑکانہ میں 20، حیدرآباد اور خیرپور میں 15،15، قمبر-شہدادکوٹ 3، جام شورو اور تھرپار کر میں ایک ایک، میرپور خاص اور جیکب آباد میں 2-2 کیس ظاہر ہوئے۔وزیراعلیٰ سندھ نے عوام سے اپیل کی کہ بازاروں میں غیرضروری رش نہ کریں، احتیاطی تدابیر اپنانا ہی اس وبا سے نجات پانے کا راستہ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
لاہور سے کراچی جانے والا طیارہ کراچی ایئر پورٹ کے قریب گرکر تباہ ہو گیا۔لاہور سے کراچی جانے والا طیارہ کراچی ایئر پورٹ کے قریب گرکر تباہ ہوگیا۔ PIA PIAPlaneCrash Karachi Lahore Flight Pakistan CAA pid_gov Official_PIA official_pcaa MoIB_Official shiblifaraz MuradAliShahPPP ImranKhanPTI
مزید پڑھ »
کراچی سمیت سندھ بھر میں آج مکمل لاک ڈاؤن نہیں ہوگا - ایکسپریس اردومحکمۂ داخلہ سندھ نے جمعۃ الوداع اور نمازِ عید کی ادائیگی کے لیے ایس او پیز جاری کردیے، نوٹیفکیشن جاری
مزید پڑھ »
سندھ میں جمعتہ الوداع اور نماز عید سے متعلق ہدایات جاری
مزید پڑھ »
کراچی میں دکاندار نے عمارت سے چھلانگ لگا کر خودکشی کرلیتفصیلات جانیے
مزید پڑھ »
کراچی میں تاجر کی چھٹی منزل سے کود کر خودکشیکراچی میں صدر موبائل مارکیٹ کی عمارت کے چھٹے فلور سے موبائل فون کے تاجر نے مبینہ طور پر چھلانگ لگا کر خودکشی کرلی
مزید پڑھ »
تاریخ میں پہلی بار کراچی میں بڑا فضائی حادثہ - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »