کورونا وائرس ، برطانیہ میں روزانہ10ہزار افراد کی ٹیسٹنگ کا عمل شروع ARYNewsUrdu COVID19 CoronavirusUpdates
تفصیلات کے مطابق برطانیہ میں روزانہ10ہزارافراد کی کورونا ٹیسٹنگ کاعمل شروع کردیا گیا ہے ، اس دوران طبی عملےکوترجیح دی جارہی ہے۔
خیال رہے برطانیہ میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں 209 افراد کرونا سے ہلاک ہوئے ، جس کے بعد ہلاکتوں کی تعداد 1228 اوروائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 19,522 ہو گئی جبکہ گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں 2433 نئے کیسز سامنے آئے۔ طبعی ماہر پروفیسر نیل فرگوسن نے مزید کہا کہ برطانیہ میں بہت جلد مکمل لاک ڈاؤن کرنے پر غور کیا جا رہا ہے ، وائرس کےپھیلاؤ کو روکنے کے لیے لوگوں کو ایک دوسرے سے دور رکھنا ضروری ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
گجرات میں 6 ماہ کی بچی میں کرونا کی تصدیقگجرات میں 6 ماہ کی بچی میں کرونا کی تصدیق CoronaInPakistan SamaaTV
مزید پڑھ »
کراچی میں 5، جڑواں شہر میں 2 ڈاکٹرز میں کورونا وائرس کی تصدیق - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
کراچی میں 5، جڑواں شہر میں 2 ڈاکٹرز میں کورونا وائرس کی تصدیق - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
چین میں تیار کورونا وائرس ٹیسٹنگ کٹس کے نتائج میں غلطیوں کا انکشافحیران کن انکشاف نے کئی سوالات کھڑے کردئیے۔۔۔ لیکن پتا کیسے چلا۔۔۔؟ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates CoronavirusOutbreak
مزید پڑھ »
کورونا وائرس ، برطانیہ میں روزانہ 10 ہزار افراد کی ٹیسٹنگ کا عمل شروعکورونا وائرس ، برطانیہ میں روزانہ 10 ہزار افراد کی ٹیسٹنگ کا عمل شروع CoronaVirus UK MedicalTests InfectiousDisease PeopleTestedDaily GOVUK
مزید پڑھ »
وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی پنجاب میں کورونا وائرس سے 6 ہلاکتوں کی تصدیقوزیراعلی پنجاب نے ہلاکتوں کی تصدیق کی تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »