نزلہ، کھانسی، زکام، بخار اور سانس لینے میں دشواری کا سامنا کرنے والے مسافروں کو ایئر لائن ٹکٹ نہ جاری کریں، سی اے اے
سول ایوی ایشن اتھارٹی نے مسافروں کے لئے نئی سفری ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایئر لائنز کورونا وائرس میں سے کسی بھی علامت کے حامل مسافر کو ٹکٹ جاری نہ کریں۔
سول ایوی ایشن نے ایئر لائنز کو کورونا وائرس کے حامل مسافروں کو ٹکٹ جاری کرنے سے روک دیتے ہوئے ہدایت نامہ جاری کردیا جو 31 جولائی تک نافد العمل رہے گا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق کورونا وائرس کی علامات میں نزلہ، کھانسی، زکام، بخار اور سانس لینے میں دشواری شامل ہیں۔ ایسے مسافروں کو ایئر لائن ٹکٹ نہ جاری کریں۔ اگر ٹکٹ لینے کے بعد مسافر میں علامات ظاہر ہوں تو وہ ایئرپورٹ نہ آئیں۔
سول ایوی ایشن اتھارٹی نے علامات ظاہر ہونے والے مسافروں کو بورڈنگ کارڈز جاری کرنے سے روکتے ہوئے ایئرپورٹ اتھارٹیز اور ایئر لائنز کو مسافروں کو بورڈنگ کارڈ جاری نہ کرنے کا حکم دیا ہے۔ کورونا کے خطرات کے پیش نظر مسافروں کو ایئر پورٹ پر ماسک پہننا، سینٹائرز کا استعمال اور سماجی فاصلہ اختیار کرنا ہوگا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کورونا کے نئے کیسز کی شرح نسبتاََ کم ہو گئی ہے، کورونا ایڈوائزری گروپ
مزید پڑھ »
ماہرین کے مطابق 30 جون تک کورونا کے 3 لاکھ کیسز ہو سکتے تھے:اسد عمرماہرین کے مطابق 30 جون تک کورونا کے 3 لاکھ کیسز ہو سکتے تھے:اسد عمر Islamabad Asad_Umar Covid_19 Cases Pakistan Expected Rise July MoIB_Official pid_gov
مزید پڑھ »
صوبہ سندھ میں 24 گھنٹے کے دوران کورونا کے مزید 1949 نئے کیسز رپورٹصوبہ سندھ میں 24 گھنٹے کے دوران کورونا کے مزید 1949 نئے کیسز رپورٹ MediaCellPPP Sindh MediaCellPPP Coronavirus
مزید پڑھ »
کے پی میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے 24 افراد انتقال کرگئے
مزید پڑھ »
پی آئی اے کے 141 پائلٹس کے لائسنس مشکوک ہیں، وفاقی وزیر ہوا بازی - ایکسپریس اردو28 لائسنس جعلی ہونے کی تصدیق ہوگئی ، مشکوک تعلیمی ریکارڈ رکھنے والے کپتانوں کو کام سے روک دیا ہے، غلام سرور خان
مزید پڑھ »
اختلافات مزید گہرے؟ تحریک انصاف کے ایم این اے نے اپنے ہی حلقے کے ایم پی اے کے خلاف مقدمہ درج کرادیاکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) تحریک انصاف کے کراچی سے تعلق رکھنے والے ایم این اے اسلم خان نے اپنے ہی ایم پی اے عباس جعفری کے خلاف مقدمہ درج
مزید پڑھ »