کورونا وائرس اور دورہ انگلینڈ: پروفیسر کی پھرتیاں اور فواد کی قسمت

پاکستان خبریں خبریں

کورونا وائرس اور دورہ انگلینڈ: پروفیسر کی پھرتیاں اور فواد کی قسمت
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 59%

کورونا وائرس اور پاکستان ٹیم کا دورہ انگلینڈ : پروفیسر کی پھرتیاں اور فواد کی قسمت

تاہم اس حوالے سے یہ بھی سوال اٹھایا جا رہا ہے کہ کیا حفیظ کو اپنے ٹیسٹ کے نتیجے کے بارے میں پی سی بی کو بتانے کی بجائے اس کا اعلان سوشل میڈیا پر کرنا چاہیے تھا؟

یہ سوال بھی پیدا ہوتا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ اب اس نئی صورتحال میں کس نتیجے کو درست تسلیم کرے گا؟ پی سی بی کی جانب سے کروائے گئے ٹیسٹ کو یا اس ٹیسٹ کو جو کوئی کھلاڑی اپنے طور پر کرواتا ہے۔ اس سلسلے میں چیف سلیکٹر مصباح الحق ساتھی سلیکٹرز کے ساتھ مشاورت کر کے آٹھ سے دس کھلاڑیوں کے ناموں کو حتمی شکل دینے والے ہیں تاکہ ضرورت پڑنے کی صورت میں انہیں انگلینڈ طلب کیا جاسکے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اورنگی ٹاؤن میں فائرنگ، متحدہ کے رکن اسمبلی کے بھائی اور بہنوئی زخمیاورنگی ٹاؤن میں فائرنگ، متحدہ کے رکن اسمبلی کے بھائی اور بہنوئی زخمیکراچی غربی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں فائرنگ کے ایک واقعہ میں ایم کیو ایم سے تعلق رکھنے والے رکن سندھ اسمبلی صداقت حسین کے بھائی اور بہنوئی زخمی ہوگئے۔
مزید پڑھ »

جون کے آخر اور جولائی میں کورونا عروج پر ہوگا، شبلی فرازجون کے آخر اور جولائی میں کورونا عروج پر ہوگا، شبلی فرازوفاقی وزیرِ اطلاعات سینیٹر شبلی فراز کہتے ہیں کہ پاکستان میں جون کے آخر اور جولائی میں کورونا وائرس عروج پر ہوگا۔
مزید پڑھ »

کورورنا وائرس کے وار جاری ، پاکستان میں کیسز اور اموات میں اضافہکورورنا وائرس کے وار جاری ، پاکستان میں کیسز اور اموات میں اضافہاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )ملک بھر میں گزشتہ چند دونوں سے کورونا وائرس کے کیسز نیچے آ رہے ہیں جس کا نتیجہ حکومت کی جانب سے مختلف شہروں میں کیے جانے والے
مزید پڑھ »

نوول کورونا وائرس سے جسم میں ایک اور جان لیوا پیچیدگی کا انکشافنوول کورونا وائرس سے جسم میں ایک اور جان لیوا پیچیدگی کا انکشافنوول کورونا وائرس کی وبا کو اب کئی ماہ ہوچکے ہیں مگر اب بھی طبی ماہرین اس سے ہونے والی بیماری کووڈ 19 کی اہم علامات بشمول خشک کھاانسی، بخار اور سانس کی گھٹن ہر
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 22:31:28