کورونا وائرس وبا کے باعث ملکی برآمدات میں 15 فی صد کمی -
رواں مالی سال کے پہلے نو ماہ میں 17 ارب 36 کروڑ ڈالر تجارتی خسارہ ریکارڈ کیا گیا، ادارۂ شماریات۔ فوٹو، فائلکورونا وائرس سے پیدا ہونے والی صورت حال کے باعث ملکی برآمدات میں 15 فیصد کمی آگئی اور گزشتہ ماہ کے دوران ملک کا تجارتی خسارہ 1 ارب 49 کروڑ ڈالررہا ہے۔
ادارۂ شماریات پاکستان کے مارچ 2020 میں ہونے والی درآمدات و برآمدات کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق مارچ میں برآمدات 1 ارب 80کروڑ ڈالر رہیں اور فروری کے مقابلے میں گزشتہ ماہ کے دوران برآمدات میں 15 فیصد کمی واقع ہوئی ہے۔ فروری 2020 کے دوران برآمدات 2 ارب 14 کروڑ ڈالر تھیں جبکہ مارچ 2019 میں برآمدات 1 ارب 97 کروڑ ڈالر سے زائد تھیں۔ اس اعتبار سے مارچ 2019 کی نسبت مارچ 2020 میں برآمدات 8 فیصد گر گئیں۔دستیاب اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ ماہ کے دوران درآمدات کا حجم 3 ارب 29 کروڑ ڈالر جبکہ تجارتی...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کورونا وائرس: برطانیہ کے شیراز مہر نے کورونا کا مقابلہ کیسے کیا؟شیراز کے مطابق انھوں نے شروع سے ہی اس وبا کو سنجیدگی سے لیا تھا اور اپنے آپ کو گھر میں تنہا کر لیا تھا۔ وہ کہتے ہیں کہ ان کے ذہن میں یہ بات بھی تھی کہ اگر انھیں کورونا وائرس ہو بھی گیا تو وہ جوان اور صحتمند ہیں اور انھیں زیادہ مسئلہ نہیں ہوگا۔ لیکن ایسا نہیں ہوا۔
مزید پڑھ »
سندھ کے مختلف اضلاع میں کورونا وائرس کے مزید کیسز رپورٹ | Abb Takk News
مزید پڑھ »
امریکی صدر کے دوسری بار کورونا وائرس کے ٹیسٹ،نتیجہ سامنے آگیاواشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن)امریکا میں کورونا وائرس کے وارجاری۔ دنیا کے دیگر ممالک کی طرح کئی اعلیٰ امریکی عہدیدار بھی اس مرض میں مبتلا ہوچکے ہیں، اس ضمن
مزید پڑھ »
کورونا وائرس سے بچاؤ کے لئے سعودی حکومت کے اقدامات قابلِ تعریف ہیں: پاک سرزمین پارٹیریاض (وقار نسیم وامق) پاک سرزمین پارٹی ریاض ریجن کے صدر حنیف بابر کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس سے بچاؤ کے لئے سعودی حکومت نے جو اقدامات کئے ہیں ان کو تمام
مزید پڑھ »
لندن میں پاکستانی ہائی کمیشن کے سابق افسر کورونا وائرس کے باعث انتقال کر گئےلندن(ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان ہائی کمیشن کے سابق آفیسرسیدسلیم کورونا کے باعث انتقال کرگئے۔نجی ٹی وی جیونیوز کی رپورٹ کے مطابق کورونا وائرس کے باعث دنیا
مزید پڑھ »
وزیراعظم کا کورونا وائرس وبا کے پیش نظر تعمیراتی صنعت کیلئے مراعاتی پیکج کااعلانوزیراعظم کا کورونا وائرس وبا کے پیش نظر تعمیراتی صنعت کیلئے مراعاتی پیکج کااعلان ImranKhanPTI PTIofficial pid_gov
مزید پڑھ »