کورونا سے متاثر ہونیوالے 38 ڈاکٹر مکمل صحت یاب ہوچکے: وزیراعلی پنجاب

پاکستان خبریں خبریں

کورونا سے متاثر ہونیوالے 38 ڈاکٹر مکمل صحت یاب ہوچکے: وزیراعلی پنجاب
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 83%

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا ہے کہ ڈیرہ غازی خان میں کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے تمام 12 ڈاکٹرز اور ملتان نشتر ہسپتال کے 27 میں سے 26 ڈاکٹرز مکمل صحتیاب ہو چکے ہیں، ان کے مسلسل 2 ٹیسٹ نیگیٹو آئے

ہیں۔

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا ہم اپنے فرنٹ لائن پر لڑنے والے ورکرز کو سلام پیش کرتے ہیں، اپریل سے ہر مہینے انہیں ڈبل تنخواہ دی جائے گی، خدانخواستہ کسی شہادت کی صورت میں 40 سے 80 لاکھ کے شہید پیکج کا بھی اعلان کیا ہے۔ سردار عثمان بزدار نے کہا عالمی مارکیٹ میں کمی کے باوجود ہم اپنے ورکرز کو حفاظتی سامان کی فراہمی جاری رکھے ہوئے ہیں، شکایت کی صورت میں ذمہ داورں کے خلاف سخت کارروائی کی جاتی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا سے مزید 17 زندگیاں ختم، 209 افراد جاں بحق، 9749 افراد متاثرکورونا سے مزید 17 زندگیاں ختم، 209 افراد جاں بحق، 9749 افراد متاثرکورونا سے مزید 17 زندگیاں ختم، 209 افراد جاں بحق، 9749 افراد متاثر Death Toll Rises Coronavirus Infects People Across Pakistan COVID19Pandemic Covid_19 COVID2019 CoronaInPakistan pid_gov STAYHOME PakistanFightsCorona
مزید پڑھ »

ایک دن میں 17 اموات، کورونا سے 209 افراد جاں بحق، 9749 افراد متاثرایک دن میں 17 اموات، کورونا سے 209 افراد جاں بحق، 9749 افراد متاثر
مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا وائرس آؤٹ آف کنٹرول، 201 اموات، 9565 مریض وبا سے متاثرپاکستان میں کورونا وائرس آؤٹ آف کنٹرول، 201 اموات، 9565 مریض وبا سے متاثرلاہور: (دنیا نیوز) سرکاری اعدادوشمار کے مطابق اب تک ملک بھر میں 111806 افراد کے کورونا ٹیسٹ کیے جا چکے ہیں، گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں 5347 ٹیسٹ کیے گئے جبکہ 9 ہلاکتیں ہوئیں۔
مزید پڑھ »

ایک دن میں 17 اموات، کورونا سے 209 افراد جاں بحق، 9749 افراد متاثرایک دن میں 17 اموات، کورونا سے 209 افراد جاں بحق، 9749 افراد متاثر
مزید پڑھ »

کورونا وائرس سے متعلق حقائق عوام سے پوشیدہ نہیں رکھ رہے یاسمین راشدکورونا وائرس سے متعلق حقائق عوام سے پوشیدہ نہیں رکھ رہے یاسمین راشدکورونا وائرس سے متعلق حقائق عوام سے پوشیدہ نہیں رکھ رہے، یاسمین راشد ARYNewsUrdu coronavirus
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-04 20:18:47