ایسا پہلے خیال تو کیا جارہا تھا مگر اب اس کی تصدیق ہوگئی ہے coronarovirus Health healthcare healthandsafety healthandwellness healthy HealthyLife HealthyLiving CoronaVirusPakistan HealthyFood COVID19 DawnNews
نیا نوول کورونا وائرس پھیپھڑوں میں جینیاتی اور مالیکیولر سطح پر تبدیلیاں لاکر شدید نقصان پہنچاتا ہے۔اس تحقیق میں ایسے فلو اور کووڈ 19 سے ہلاک ہونے والے 7، سات مریضوں کے پھیپھڑوں کا موازنہ کیا گیا۔پہلی تصدیق تو یہ ہوئی کہ کورونا وائرس خون کی شریانوں میں ایک ٹشو اینڈوتھیلیم پر حملہ آور ہوتا ہے جبکہ دوسری تصدیق یہ ہوئی کہ اس ٹشو کو پہنچنے والے نقصان کے باعث خون کے لوتھڑے بننے یا بلڈ کلاٹس کا مسئلہ درپیش ہوتا ہے جبکہ شریانیں صحیح طرح کام نہیں...
خون کی شریانوں میں انفیکشن اور خون کے ننھے لوتھڑوں کے علاوہ سائنسدانوں نے کووڈ 19 کے مریضوں کی شریانوں میں ایک تیسرا مسئلہ بھی دریافت کیا جس سے معلوم ہوتا ہے کہ ان کی بیماری کتنی سنگین تھی۔ محققین کا ماننا ہے کہ اس کی وجہ سے دوران خون کا مسئلہ زیادہ بڑھ جاتا ہے اور ممکنہ طور پر مدد کی بجائے نقصان ہوتا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
صوبہ سندھ میں کورونا وائرس سے متاثرہ بچوں کی تعداد 788 ہوگئی، مرتضیٰ وہابکراچی: (دنیا نیوز) ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب نے صوبے میں کورونا وائرس سے متاثرہ بچوں کے اعدادوشمار جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ دو مئی تک سندھ میں متاثرہ بچوں کی تعداد 253 تھی، جو اَب بڑھ کر 788 ہو گئی ہے۔
مزید پڑھ »
کورونا وائرس سے مزید 118 اموات ہوئی ہیں، برطانوی وزیراعظمبرطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے کہا ہے کہ کورونا وائرس سے مزید 118 اموات ہوئی ہیں، اور مرنے والوں کی مجموعی تعداد 36 ہزار 793 ہوگئی ہے۔
مزید پڑھ »
کورونا وائرس : سعودی حکومت کا معیشت سے متعلق اہم اعلانکورونا وائرس : سعودی حکومت کا معیشت سے متعلق اہم اعلان ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »