کورونا وائرس نے فضائی کمپنیوں کے عملے کو بھی ڈاکٹروں جیسا بنادیا - Amazing - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

کورونا وائرس نے فضائی کمپنیوں کے عملے کو بھی ڈاکٹروں جیسا بنادیا - Amazing - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 51%

فضائی میزبانوں کا نیا لباس

عام طور پر فضائی کمپنیوں کی جانب سے عملے کو ایسے ملبوسات دیئے جاتے ہیں جو نئے فیشن کے ہوتے ہیں اور ان کو پہننے والے ماڈلز سے کم نہیں لگتے۔

یہ قدم مسافروں اور عملے کے درمیان وائرس کے تبادلے کی روک تھام کے لیے کیے جانے والے متعدد احتیاطی تدابیر میں سے ایک ہے۔ درحقیقت صرف حفاظتی عملے کو ہی کورونا وائرس کو پھیلنے سے روکنے کے لیے ایسا لباس پہننا ہوگا، اس کمپنی کی پروازوں کا انتخاب کرنے والے تمام مسافروں کو بھی فیس ماسک کا استعمال کرنا ہوگا اور وہ ان کو اپنے ساتھ لانے ہوں گے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس، بہت سے ممالک نے عالمی ادارہ صحت کی سفارشات نظر انداز کردیں -کورونا وائرس، بہت سے ممالک نے عالمی ادارہ صحت کی سفارشات نظر انداز کردیں -جنیوا: سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس نے کہا ہے کہ مہلک وبا کورونا وائرس کے حوالے سے بہت سےممالک عالمی ادارہ صحت کی سفارشات کو نظر انداز کر رہےہیں۔ جنیوا میں ڈبلیو ایچ او کی جانب سے ورلڈہیلتھ اسمبلی سےعالمی رہنماؤں نے خطاب کیا، اس موقع پر چین کے صدر شی جن پنگ نے …
مزید پڑھ »

کورونا وائرس کی وبا نے جاپانی معیشت کو بحران سے دو چار کر دیاکورونا وائرس کی وبا نے جاپانی معیشت کو بحران سے دو چار کر دیادنیا کی تیسری بڑی معیشت کو پچھلے چار برسوں میں پہلی مرتبہ بحران کا سامنا ہے۔ کوروناوائرس کے بڑھتے ہوئے اقتصادی اثرات نے 2015 کے بعد پہلی بار جاپان کو معاشی بحران کی دلدل میں دھکیل دیا ہے۔
مزید پڑھ »

روس میں کورونا وائرس نے پنجے گاڑھ لیے،کورونا وائرس متاثرین کی تعداد 2 لاکھ 91 ہزار تک پہنچ گئیروس میں کورونا وائرس نے پنجے گاڑھ لیے،کورونا وائرس متاثرین کی تعداد 2 لاکھ 91 ہزار تک پہنچ گئیروس کورونا متاثرین ممالک کی فہرست میں دوسرے نمبر پر آ گیا Read News Russia CoronaVirus KremlinRussia_E mfa_russia
مزید پڑھ »

کورونا وائرس: پاکستان میں متاثرین کی تعداد 42 ہزار 227، اموات 899 ہوگئیں - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-07 18:28:06