کوروناوائرس سے متعلق درخواستوں کی سماعت کیلئے اہم قدم اٹھالیاگیا

پاکستان خبریں خبریں

کوروناوائرس سے متعلق درخواستوں کی سماعت کیلئے اہم قدم اٹھالیاگیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 63%

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)کوروناوائرس سے متعلق درخواستوں کی سماعت کیلئے اہم قدم

لاہور۔لاہور ہائیکورٹ کے نئے چیف جسٹس ، جسٹس قاسم خان نے کورونا وائرس سے متعلق درخواستوں کی سماعت کیلئے بینچ تشکیل دے دیا۔بینچ میں جسٹس شجاعت علی خان، جسٹس عائشہ اے ملک ، جسٹس شاہد جمیل خان اورجسٹس ساجد محمود سیٹھی کورونا سے متعلق درخواستوں کی سماعت کے بینچ کاحصہ ہوں گے جبکہ بینچ کی سربراہی چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ خود کریں گے۔

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس قاسم خان کی سربراہی میں قائم بینچ کورونا وائرس کی روک تھام، بچاو اور دیگر معاملات سے متعلق دائر درخواستوں کی سماعت کرے گا۔پی ایس ایل کی کوریج کرنیوالے 29 بھارتیوں کو بھارت میں داخلے سے روکدیا گیا لیکن پھر۔۔۔ نجی ٹی وی چینل نے حیران کن بات بتادی خیال رہے کہ لاہور ہائی کورٹ کے نئے چیف جسٹس جسٹس محمد قاسم خان نے آج صبح ہی اپنے عہدے کا حلف اٹھایا تھا۔ گورنر ہاوس کے سبزہ زار میں گورنرپنجاب چودھری محمد سرور نے ان سے عہدے کا حلف لیا۔

ہم نیوز کے مطابق حلف برداری کی تقریب میں وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار،لاہور ہائی کورٹ کے ججز، وفاقی و صوبائی لاءافسران اور جوڈیشل افسران کے علاوہ سینئر وکلا نے بھی شرکت کی۔برداری کی تقریب میں کورونا وائرس سے بچاو¿ کے لیے خصوصی انتظامات کیے گئے اور تمام شرکاءکو مکمل اسکریننگ اور ہینڈ سینی ٹائزنگ کے بعد تقریب میں آنے کی اجازت دی گئی۔ضرور پڑھیں:

رجسٹرار لاہور ہائیکورٹ بہادر علی خان نے فاضل چیف جسٹس کا استقبال کیا، پولیس کے چاک و چوبند دستے نے فاضل چیف جسٹس کو گارڈ آف آنر بھی پیش کیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کوروناوائرس سے لڑتے ایران کو امریکا نے بڑا دھچکا دے دیاکوروناوائرس سے لڑتے ایران کو امریکا نے بڑا دھچکا دے دیاواشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن)امریکا نے کروناوائرس سے لڑتے ایران کو امداد کے وعدے
مزید پڑھ »

کوروناوائرس:دنیا بھر میں 8700 سے زائد ہلاککوروناوائرس:دنیا بھر میں 8700 سے زائد ہلاککوروناوائرس:دنیا بھر میں 8700 سے زائد ہلاک ChinaCoronaVirus CoronaVirusUpdate WHO CoronaVictims NewCases Reported VirusSpreadRapidly DeathtollRaising
مزید پڑھ »

کرونا وائرس سے متعلق آگاہی کے لیے علمائےکرام ہی مؤثرکردار ادا کرسکتے ہیں،وزیراعظم -کرونا وائرس سے متعلق آگاہی کے لیے علمائےکرام ہی مؤثرکردار ادا کرسکتے ہیں،وزیراعظم -اسلام آبا: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ کرونا وائرس سے متعلق آگاہی کے لیے علمائےکرام ہی مؤثرکردار ادا کرسکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت کرونا وائرس سے متعلق اجلاس ہوا جس میں وفاقی وزیر برائے مذہبی امور نورالحق قادری اور علمائے کرام نے شرکت …
مزید پڑھ »

کورونا وائرس: جمعہ کے اجتماعات و دیگر نمازوں سے متعلق علما کا فتویٰ - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

انٹرنیشنل فلائٹس سے متعلق اہم فیصلہانٹرنیشنل فلائٹس سے متعلق اہم فیصلہانٹرنیشنل فلائٹس سے متعلق اہم فیصلہ ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

”حکومت نے کرونا وائرس سے متعلق کوئی اقدام نہیں کیا “چیف جسٹس کا بیان سامنے آگیا”حکومت نے کرونا وائرس سے متعلق کوئی اقدام نہیں کیا “چیف جسٹس کا بیان سامنے آگیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد نے کہا ہے کہ حکومت
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-12 08:43:10