کورونا وائرس کے دوران پاکستان میں ڈیجیٹل ٹرانسفر بڑھا: آئی ایم ایف

پاکستان خبریں خبریں

کورونا وائرس کے دوران پاکستان میں ڈیجیٹل ٹرانسفر بڑھا: آئی ایم ایف
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

کورونا وائرس کے دوران پاکستان میں ڈیجیٹل ٹرانسفر بڑھا: آئی ایم ایف

آئی ایم ایف کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کو تاحال کورونا کے نقصانات کا سامنا ہے۔ کورونا کے دوران اسلام آباد کو فنڈز فراہم کیے۔ کورونا کی وجہ سے فنڈز کی ترجیحات تبدیل ہوئیں۔

آئی ایم ایف کے مطابق لاک ڈاؤن کی وجہ سے متاثر افراد کو کیش گرانٹس دینا پڑیں، چھوٹے کاروبار کو بحال کرنے کےلیے رعایتیں دینا پڑیں، کورونا کے دوران پاکستان میں ڈیجیٹل ٹرانسفر بڑھا۔ رپورٹ میں کورونا وائرس پر قابو پانے کےلئے حکومتی اقدامات کو اجاگر کیاگیا۔ وفاقی حکومت نے اپریل کے وسط سے صوبوں کےساتھ روابط کے ذریعے لاک ڈاون میں بتدریج نرمی کرتے ہوئے ایسی صنعتوں کو اپنی سرگرمیاں بحال کرنے کی اجازت دی جہاں کورونا کے پھیلاو کا خدشہ کم تھا، اسی طرح چھوٹی دکانوں کو بھی نئے ایس او پیز پر عملدرآمد کےساتھ دوبارہ کھولنے کی اجازت دی گئی۔

رپورٹ میں کہا گیا تھا کہ ہفتے کے اختتام پر دکانوں کی بندش اور کورونا وائرس کے پھیلاو کے حوالے سے انتہائی حساس علاقوں کو سیل کرنےکے ذریعے سمارٹ لاک ڈاون برقرار ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

roznamadunya /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا: پاکستان کے صوبہ پنجاب میں اموات کی تعداد دو ہزار سے بڑھ گئی - BBC Urduکورونا: پاکستان کے صوبہ پنجاب میں اموات کی تعداد دو ہزار سے بڑھ گئی - BBC Urduدنیا میں کورونا کے مریضوں کی تعداد ایک کروڑ 22 لاکھ سے تجاوز کر چکی ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کے مطابق ملک میں کورونا سے سب سے زیادہ متاثرہ صوبے سندھ میں صحت یابی کی شرح 58 ہو گئی ہے مگر ’دیہی علاقوں میں متاثرین میں اضافہ ہو رہا ہے۔‘
مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد اڑھائی لاکھ سے تجاوز کر گئیپاکستان میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد اڑھائی لاکھ سے تجاوز کر گئیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان میں کورونا کے مصدقہ مریضوں کی تعداد دو لاکھ 51 ہزار 625 ہو گئی ہے جب کہ اب تک اس وائرس سے 5 ہزار 226 افراد جاں بحق
مزید پڑھ »

کیا پاکستان میں کورونا وائرس کے اعداد و شمار قابل بھروسہ ہیں؟کیا پاکستان میں کورونا وائرس کے اعداد و شمار قابل بھروسہ ہیں؟پاکستان میں گذشتہ چار ماہ سے جاری کورونا وائرس کی وبا سے نمٹنے کے لیے حکومت کا کہنا ہے کہ اس سلسلے میں انھوں نے درست اعداد و شمار جمع کرنے پر بہت توجہ دی ہے لیکن اس کے باوجود یہ سوالات بار بار لوگوں کے ذہنوں میں اٹھ رہے ہیں کہ کیا وبا کے پھیلاؤ کے بارے میں دیے گئے اعداد و شمار قابل بھروسہ ہیں یا نہیں۔
مزید پڑھ »

پاکستان اور چین کے درمیان 130مشترکہ تحقیقی منصوبوں کی منظوریپاکستانی سائنسدانوں کے لیے خوشخبری آگئیپاکستان اور چین کے درمیان 130مشترکہ تحقیقی منصوبوں کی منظوریپاکستانی سائنسدانوں کے لیے خوشخبری آگئیبیجنگ(ڈیلی پاکستان آن لائن) چین کے نیشنل نیچرل سائنس فاو¿نڈیشن (این ایس ایف سی) اور پاکستان سائنس فاونڈیشن (پی ایس ایف) نے سی پیک کے تحت آب و ہوا کی
مزید پڑھ »

پاکستان کشمیریوں کے استصواب رائے کے حق کیلئے ثابت قدمی سے کھڑا ہے: وزیراعظمپاکستان کشمیریوں کے استصواب رائے کے حق کیلئے ثابت قدمی سے کھڑا ہے: وزیراعظم
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-27 09:58:18