کورونا کے پیش نظر ملکی ایئرپورٹس پرمسافروں کے پروٹوکول پرپابندی - Pakistan - Aaj.tv

پاکستان خبریں خبریں

کورونا کے پیش نظر ملکی ایئرپورٹس پرمسافروں کے پروٹوکول پرپابندی - Pakistan - Aaj.tv
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

سی اے اے نے مسافروں اورعملے کیلئے نیا ہدایت نامہ جاری کردیا تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates

اسلام آباد:سول ایوی ایشن اتھارٹینے کورونا کے پیش نظرملکی ایئرپورٹس پرمسافروں کے پروٹوکول پرپابندی لگا دی۔

سول ایوی ایشن اتھارٹی نے مسافروں اورعملے کیلئے نیا ہدایت نامہ جاری کردیا ، نیا ہدایت نامہ 31 اگست تک کارآمد ہوگا ۔ ہدایت نامے میں کہا گیا ہے کہ ایئرپورٹ پرمسافروں کوپروٹوکول نہیں دیا جائے گا ، مسافراورعملے کے علاوہ کسی شخص کوپارکنگ سے آگے آنے کی اجازت نہیں ہوگی،ایئرپورٹ منیجرزسماجی فاصلہ کویقینی بنائیں گے،جہاز میں ماسک ، گلوزاورحفاظتی لباس پہننا لازمی ہوگا ، بورڈنگ سے قبل جہازکوجراثیم کش اسپرے کیا جائے گا۔

ہدایت نامے میں مزید کہا گیا ہے کہ بورڈنگ سے قبل مسافروں کا ہیلتھ فارم فل کرانا ایئرلائن کی ذمہ داری ہے ، مسافرکا معائنہ کرنا محکمہ صحت کی ذمہ داری ہوگا ، مسافروں میں کورونا علامات کی صورت میں مکمل چیک اپ اورقرنطینہ کیا جائے گا ، جہازمیں میڈیکل ایمرجنسی میں کھانا دیا جائے گا ورنہ کھانے پر مکمل پابندی ہوگی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Aaj_Urdu /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا کے بد قسمت مریضوں کے ساتھ بڑا حادثہ، قیامت ٹوٹ پڑیکورونا کے بد قسمت مریضوں کے ساتھ بڑا حادثہ، قیامت ٹوٹ پڑیمصر : اسپتال میں خوفناک آتشزدگی ، کورونا کے 7 مریض ہلاک ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

کورونا: وزیر اعظم مودی کے ایک ارب ڈالر کے متنازع فنڈ پر اٹھتے سوالاتکورونا: وزیر اعظم مودی کے ایک ارب ڈالر کے متنازع فنڈ پر اٹھتے سوالاتپی ایم کیئر فنڈ کی ویب سائٹ پر اس فنڈ کی رقم اور خرچ کے بارے میں سوالوں سے متعلق کوئی جواب نہیں ہیں اور وزیر اعظم کے دفتر نے جو اس فنڈ کے انتظامی امور دیکھ رہا ہے، اس بارے میں کسی بھی قسم کی معلومات دینے سے انکار کر دیا ہے۔
مزید پڑھ »

قومی ٹیم کے 20 کھلاڑیوں اور ٹیم مینجمنٹ کے اراکین کے ٹیسٹ منفی آ گئےقومی ٹیم کے 20 کھلاڑیوں اور ٹیم مینجمنٹ کے اراکین کے ٹیسٹ منفی آ گئےلاہور: (دنیا نیوز) پاکستانی کرکٹ ٹیم کے 20 کھلاڑیوں اور ٹیم مینجمنٹ کے 11 اراکین کے ٹیسٹ منفی آئے ہیں۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-28 16:45:11