کورونا وائرس کی علامات 6 مختلف گروپس میں تقسیم کی جاسکتی ہیں، تحقیق - Health - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

کورونا وائرس کی علامات 6 مختلف گروپس میں تقسیم کی جاسکتی ہیں، تحقیق - Health - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 51%

ایک طبی تحقیق میں اسے دریافت کیا گیا coronarovirus Health healthcare healthandsafety healthandwellness healthy HealthyLife HealthyLiving CoronaVirusPakistan HealthyFood COVID19 DawnNews

ماہرین طب نے پہلی بار دریافت کیا ہے کہ نئے کورونا وائرس سے ہونے والی بیماری کووڈ 19 کی علامات 6 مختلف گروپس میں تقسیم کی جاسکتی ہیں، جس سے یہ پیشگوئی کرنے مدد مل سکے گی کہ کسی مریض کو وینٹی لیٹر یا سانس لینے کے لیے کسی سپورٹ کی ضرورت تو نہیں پڑے گی۔تحقیقی ٹیم نے بتایا کہ اس دریافت سے طبی سہولیات فراہم کرنے والے اداروں کو کئی دن پہلے اندازہ لگانے میں مدد ملے گی کہ کن مریضوں کو ہسپتال کی نگہداشت اور نظام تنفس کی سپورٹ کی ضرورت پڑسکتی ہے۔کنگز کالج لندن سے تعلق رکھنے والے اور تحقیقی ٹیم میں شامل...

ماہرین نے مشین لرننگ الگورتھمز کو استعمال کیا جن کے لیے اے آئی ٹیکنالوجی استعمال کی گئی تھی، تاکہ کچھ علامات کے اجتماع کو دیکھا جاسکے۔ انہووں نے بتایا کہ دیگر عناصر جیسے بڑھاپا یا پہلے سے کسی بیماری کا شکار ہونا کچھ گروپس میں سب سے زیادہ عام تھے۔پہلا گروپ ایسے افراد پر مشتمل تھا جن میں زیادہ تر بالائی نظام تنفس کی علامات یسے مسلسل کھانسی، پٹھوں میں درد کو دیکھا گیا، اس گروپ کے ڈیڑھ فیصد افراد کو نظام تنفس سپورٹ کی ضرورت پڑی، 16 فیصد کو ایک یا اس سے زیادہ بار ہسپتال جانا پڑا، یہ علامات کا سب سے عام گروپ تھا، جس کا سامنا 462 افراد کو...

چوتھے گروپ کی ابتدائی علامات میں شدید تھکاوٹ، سینے میں مسلسل تکلیف اور کھانسی قابل ذکر تھیں، جس کے 8.6 فیصد مریضوں کو نظام تنفس کے سپورٹ کی ضرورت ہے جبکہ 23.6 فیصد کو ایک یا اس سے زائد بار ہسپتال جانا پڑا۔ محققین کا کہنا تھا کہ علامات کو مانیٹر کرنے سے کووڈ 19 کے مریض کی حالت کے حوالے سے پیشگوئی کرنا ممکن ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تمام صوبوں کی مشترکہ کوششوں سےملک میں کورونا وائرس کی وباءپرقابوپایا جاسکتا ہے،اسدعمرتمام صوبوں کی مشترکہ کوششوں سےملک میں کورونا وائرس کی وباءپرقابوپایا جاسکتا ہے،اسدعمرمنصوبہ بندی اور ترقی کے وفاقی وزیر اور نیشنل کمانڈر اینڈ آپریشن سینٹر کے چیئرمین اسد عمر نے کہا ہے کہ تمام صوبوں کی مشترکہ کوششوں سے ملک میں کورونا وائرس کی وبا ء پر
مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے باوجود کراچی کی مویشی منڈی میں کتنے جانور آگئے؟کورونا وائرس کے باوجود کراچی کی مویشی منڈی میں کتنے جانور آگئے؟کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) شہر قائد میں سجنے والی ایشیا کی سب سے بڑی مویشی منڈی اپنے جوبن پر پہنچنے لگی ہے، اب تک اس منڈی میں 2 لاکھ سے زائد جانور لائے
مزید پڑھ »

کورونا وائرس مزید 49 اموات دوہزار سے زائد نئے مریضوں کی تصدیقکورونا وائرس مزید 49 اموات دوہزار سے زائد نئے مریضوں کی تصدیقاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان میں کورونا کا شکار افراد کی تعداد 2 لاکھ 59 ہزار999 تک جاپہنچی ہے جب کہ اب تک 5ہزار 475 مصدقہ مریض جاں بحق ہوچکے ہیں۔
مزید پڑھ »

بھارت میں کورونا وائرس کی کیا صورتحال ہے؟ پریشان کن تفصیلات سامنے آ گئیںبھارت میں کورونا وائرس کی کیا صورتحال ہے؟ پریشان کن تفصیلات سامنے آ گئیںریاض، نئی دہلی، واشنگٹن (ویب ڈیسک) کورونا وائرس کے باعث بھارت میں مزید 600، برطانیہ میں 66، سعودی عرب میں45 اموات ریکارڈ کی گئی، دنیا بھر میں کورونا سے
مزید پڑھ »

کورونا وائرس کی وجہ سے پاک افغان اور پاک ایران سرحد پر زندگی کیسے متاثر ہوئی؟کورونا وائرس کی وجہ سے پاک افغان اور پاک ایران سرحد پر زندگی کیسے متاثر ہوئی؟افغانستان کے ساتھ بلوچستان کے چھ جبکہ ایران کے ساتھ پانچ اضلاع کی سرحدیں متصل ہیں۔ ان میں چاغی واحد ضلع ہے، جس کی سرحدیں دونوں ممالک سے متصل ہیں۔ تمام سرحدی علاقوں میں زراعت اور گلہ بانی کے علاوہ لوگوں کا ذریعہ معاش تجارت پر ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-26 19:17:52