کیا سونگھنے، چکھنے کی حس ختم ہونا کورونا کی علامت ہے؟
کنگز کالج کے ریسرچرز چاہتے تھے کہ وہ کورونا وائرس کی ممکنہ علامات کے بارے میں معلومات اکھٹی کریں تاکہ ماہرین کو اس مرض کو بہتر انداز میں سمجھنے میں مدد ملے۔
وہ لوگ جن میں کورونا وائرس کی ایک یا اس سے زیادہ علامات رپورٹ ہوئیں انھیں ایک ایپ کی مدد سے اکھٹا کیا گیا۔ تناسب کے اعتبار سے نتائج کچھ یوں تھے۔28 فیصد کو سانس میں دشواری کا سامنا تھاان چار لاکھ افراد میں سے 1,702 نے کہا کہ انھوں نے کورونا وائرس کا ٹیسٹ کروایا ہے۔ ان میں سے 579 کا نتیجہ مثبت آیا تھا اور 1123 کا منفی رہا۔
جن افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی تھی ان میں سے 59 فیصد سونگھنے اور چکھنے کی حس سے محروم ہو گئے تھے۔مارہین کا کہنا ہے کہ اس بارے میں ابھی شواہد کافی نہیں ہیں۔ .
پروفیسر ٹم جو کہ اس تحقیق کی سربراہی کر رہے تھے کا کہنا ہے کہ ہمارے ڈیٹا کے مطابق جب وہ لوگ جن میں سونگھنے اور چکھنے کی صلاحیت ختم ہو جاتی ہے اور ساتھ دوسری علامات بھی شامل ہو جاتی ہیں تو ان میں بظاہر کورونا میں مبتلا ہونے کا تین گنا زیادہ امکان ہوتا ہے۔متعلقہ عنوانات
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کورونا وائرس، اقوام متحدہ کی کمزور معیشتوں میں 10 کھرب ڈالر کی سرمایہ کاری کی تجویزنیویارک : اقوام متحدہ نے کورونا وائرس کے نقصانات سے نمٹنے کیلئے کمزور معیشتوں میں 10 کھرب ڈالر کی سرمایہ کاری کی تجویز دے دی
مزید پڑھ »
لاہور: میو اسپتال کی نرس میں کورونا وائرس کی تصدیق -لاہور: میو اسپتال کی نرس میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی ،ترجمان اسپتال کا کہنا ہے کہ نرس آئسولیشن وارڈ میں کام کر رہی تھی۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کے میو اسپتال کی نرس میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی، ترجمان میو اسپتال نے تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ نرس میں علامات ظاہرہونے پرنرس کاٹیسٹ …
مزید پڑھ »
کورونا وائرس کی وبا اللہ کی جانب سے اطلاع اور امتحان ہے، مولانا طارق جمیللاہور: (دنیا نیوز) معروف اسلامی مبلغ مولانا طارق جمیل نے کورونا وائرس کی وبا کو اللہ تعالیٰ کی جانب سے انسانوں کیلئے اطلاع اور امتحان قرار دیدیا ہے۔
مزید پڑھ »
کورونا وائرس کی وبا اللہ کی جانب سے اطلاع اور امتحان ہے، مولانا طارق جمیللاہور: (دنیا نیوز) معروف اسلامی مبلغ مولانا طارق جمیل نے کورونا وائرس کی وبا کو اللہ تعالیٰ کی جانب سے انسانوں کیلئے اطلاع اور امتحان قرار دیدیا ہے۔
مزید پڑھ »
کورونا وائرس کے باعث ملک بھر میں مجموعی کیسز کی تعداد 2039 ہوگئی
مزید پڑھ »