'کورونا کے معاملے پر کسی ملک یا عالمی ادارے نے ایک ڈالر بھی مدد نہیں کی'
یوٹیوب وی لاگرز سے ملاقات کے دوران وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ کورونا پوری دنیا کے لئے بڑا امتحان ہے، لیکن پاکستان کے حالات یورپ، امریکا اور برطانیہ سے بہت مختلف ہیں، لاک ڈاﺅن سے ہمارا کمزور طبقہ مشکل میں آگیا ہے، بیرون ملک پاکستانیوں کی جانب سے ترسیلات زر رک گئی ہیں۔
وزیراعظم نے کہا کہ مزدوروں کی مشکلات کی وجہ سے لاک ڈاو¿ن نہیں لگانا چاہتا تھا، 75 فیصد مزدور ہمارے پاس رجسٹرڈ نہیں ہیں، کورونا کی وجہ سے ملکی معیشت بری طرح متاثر ہوئی، ایسے وقت میں پاکستان کی کسی ملک یا عالمی ادارے نے ایک ڈالر بھی مدد نہیں کی، صرف آئی ایم ایف نےقرضوں کی ادائیگی میں ریلیف دیا۔عمران خان نے کہا کہ لوگ سوشل میڈیا پر پروپیگنڈا کررہے ہیں اور جھوٹ کا سہارا لیتے ہیں، کرپشن سے پیسہ بنانے والے آزاد میڈیا سے خوفزدہ ہیں، کوئی کتنا بھی جھوٹ بولےآخرکارعوام سچ ڈھونڈلیں گے، پی ٹی آئی ملک...
وزیراعظم کا کہنا تھا کہ کورونا کب ختم ہوگا، اس بارے میں کچھ نہیں کہا جاسکتا، آہستہ آہستہ لاک ڈاو¿ن کھول رہے ہیں تاہم اس میں وقت لگے گا، آئی ایس آئی اور دیگر ایجنسیوں سے اس معاملے پر مشاورت کی ہے، آرٹیفیشل انٹیلی جنس سسٹم کی طرف جا رہے ہیں، آرٹیفیشل انٹیلی جنس سسٹم سے مریضوں اور مقامات کی نشاندہی ہوسکے گی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سندھ حکومت کورونا کے معاملے پر سیاست کررہی ہے: ایم این اے لال مالھیعمرکوٹ (سید ریحان شبیر ) گرینڈ ڈیموکریٹس الائنس
مزید پڑھ »
مہوش حیات کے بھائی کے ساتھ ڈانس پر ان کے مداح تقسیم ہوگئےکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)ستارہ امتیاز کی حامل اداکارہ مہوش حیات کو بھائی کے ساتھ ڈانس اسٹیپ شیئر کرنے پر تنقید کا سامناکرنا پڑرہا ہے۔سوشل میڈیا صارفین کی
مزید پڑھ »
لاہور ایئرپورٹ پر تعینات 17 اے ایس ایف اہلکار کورونا وائرس کے شکار نکلے - ایکسپریس اردوایئرپورٹ کی مختلف جگہوں پر تعینات اہلکاروں کے ٹیسٹ کرائے گئے تو 17 میں مثبت نتیجہ سامنے آیا
مزید پڑھ »
لاہور میں رمضان اور کورونا کے خدشات کے پیش نظر سیکیورٹی پلان مرتبڈی آئی جی آپریشنز رائے بابر سعیدکا کہنا ہے کہ شہر میں 6 ایس پیز، 34 ڈی ایس پیز سمیت 3 ہزار سے زائد جوان تعینات ہونگے۔
مزید پڑھ »
وزیرستان کے واحد کورونا مریض کا صحتیابی کے بعد رقصوزیرستان کے واحد کورونا مریض کا صحتیابی کے بعد رقص تفصیلات جانئے: DailyJang StandTogether SamnaCorona
مزید پڑھ »