کورونا وائرس کانفرنس، کورونا وائرس ہی کی وجہ سے منسوخ - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

کورونا وائرس کانفرنس، کورونا وائرس ہی کی وجہ سے منسوخ - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

مزید پڑھئے:

امریکا میں کورونا وائرس کے بارے میں منعقد ہونے والی ایک کانفرنس کورونا وائرس کے خوف کی وجہ سے منسوخ کردی گئی ہے۔ دلچسپی کی بات یہ ہے کہ اس کانفرنس کا عنوان ’’کورونا وائرس کی وبا میں کاروبار‘‘ تھا جو نیویارک میں منعقد کی جانی تھی۔

واضح رہے کہ امریکا میں ناول کورونا وائرس بے قابو ہوتا جارہا ہے اور نیویارک اس سے شدید ترین متاثرہ علاقوں میں شامل ہے جہاں حکومت نے 11 مارچ سے لے کر 3 اپریل تک ہونے والی تمام بڑی تقریبات بشمول کانفرنسز، سیمینارز اور سمپوزیا تک منسوخ کردیئے ہیں۔ نیویارک کے علاوہ واشنگٹن اور دوسرے اہم شہروں میں ہونے والی بڑی تقریبات بھی ملتوی یا منسوخ کردی گئی ہیں جن میں 50 صنعتی و تجارتی تقریبات بھی شامل ہیں جن میں کم از کم دس لاکھ افراد کی شرکت متوقع تھی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس: اٹلی میں صرف ایک روز 136 افراد کورونا وائرس سے ہلاک - BBC Urduکورونا وائرس: اٹلی میں صرف ایک روز 136 افراد کورونا وائرس سے ہلاک - BBC Urduٹلی میں کورونا وائرس سے خطرناک صورتحال پیدا ہوتی جا رہی ہے اور ایک روز میں وائرس نے 133 افراد کی جان لے لی ہے۔ اٹلی میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 400 سے زیادہ ہو چکی ہے
مزید پڑھ »

سندھ کی اہم سیاسی شخصیت کے بہنوئی کورونا وائرس سے متاثرسندھ کی اہم سیاسی شخصیت کے بہنوئی کورونا وائرس سے متاثرسندھ کی اہم سیاسی شخصیت کے بہنوئی کورونا وائرس سے متاثر Pakistan ChinaCoronaVirus CoronaVirusUpdate WHO Sindh SindhCMHouse PTIofficial pid_gov MoIB_Official
مزید پڑھ »

سندھ میں کورونا وائرس کے خدشات کے پیش نظر اسکولوں کی چھٹیاں بڑھانے کی سفارشسندھ میں کورونا وائرس کے خدشات کے پیش نظر اسکولوں کی چھٹیاں بڑھانے کی سفارشکراچی : سندھ میں کورونا وائرس کے خدشات کے پیش نظر اسکولوں کی چھٹیاں بڑھانے کی سفارش کردی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق سندھ میں کورونا وائرس کے خدشات کے پیش نظر محکمہ صحت نے وزیراعلیٰ
مزید پڑھ »

کورونا وائرس،وزیر صحت سندھ کی تعلیمی ادارے مزید ایک ماہ کیلئے بند کرنے کی تجویزکورونا وائرس،وزیر صحت سندھ کی تعلیمی ادارے مزید ایک ماہ کیلئے بند کرنے کی تجویزکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر صحت عذراپیچوہو نے وزیراعلیٰ سندھ سے ٹیلی فونک رابطہ
مزید پڑھ »

دنیا بھر میں کرونا وائرس سے متاثرین کی تعداد 1لاکھ10ہزار سے بڑھ گئی:ڈبلیو ایچ اودنیا بھر میں کرونا وائرس سے متاثرین کی تعداد 1لاکھ10ہزار سے بڑھ گئی:ڈبلیو ایچ اودنیا بھر میں کرونا وائرس سے متاثرین کی تعداد 1لاکھ10ہزار سے بڑھ گئی:ڈبلیو ایچ او ChinaCoronaVirus CoronaVirusUpdate WHO CoronavirusOutbreak CoronaVictims DeathtollRaised
مزید پڑھ »

وہ فنکار جوڑی جس کی شادی کرونا وائرس کی وجہ سے ملتوی ہوگئیوہ فنکار جوڑی جس کی شادی کرونا وائرس کی وجہ سے ملتوی ہوگئیٹوکیو (ڈیلی پاکستان آن لائن) ہالی ووڈ کے مشہور اداکار اورلینڈو بلوم اور ان کی گرل فرینڈ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-12 09:35:16