کورونا وائرس کا خدشہ:فیملی کورٹس میں بچوں سے ملاقاتوں پر پابندی عائد CoronaVirusUpdate WHO CoronaCases CoronavirusOutbreak CoronaVirusInPakistan Lahore FamilyCourts Meeting Parents Banned GovtOfPunjab MoIB_Official
دی گئی، والدین سے بچوں کی ملاقاتوں کا کمرہ بھی تاحکم ثانی بند کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق کوروانا وائرس کے خدشات کے پیش نظر سینئرسول جج لاہور شکیب عمران کا احسن اقدام، فیملی کورٹ میں والدین کی بچوں سے ملاقاتوں پر پابندی لگا دی گئی، سینئر سول جج لاہور نے عدالتی
عملے کو حکم دیا ہے کہ بچوں کے وزٹنگ روم کو بند کیا جائے اور ملاقاتوں کا کمرہ بھی تا حکم ثانی بند رہے گا۔سینئر سول جج نے ہدایت کی کہ بچوں کی ملاقاتوں کا شیڈول بعد میں دوبارہ جاری کر دیا جائے گا، والدین بچوں کو گھروں میں محفوظ رکھیں اور خود بھی احتیاطی تدابیر اپنائیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کورونا وائرس:متحدہ عرب امارات میں مزید 27 افراد میں وائرس کی تصدیقکورونا وائرس:متحدہ عرب امارات میں مزید 27 افراد میں وائرس کی تصدیق CoronaVirusUpdate WHO CoronaFears CoronaCasesIncreasing CoronaVirusInUAE Cases ICAUAE
مزید پڑھ »
کورونا وائرس: جب کھیل نہیں ہوں گے تو اسپورٹس چینل کیا دکھائیں گے؟اسپورٹس چینلز پر کیا دکھایا جائے گا۔۔۔؟ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates CoronaVirusUpdate
مزید پڑھ »
کوئٹہ: کورونا وائرس کے باعث انٹرسٹی بس سروس اور پبلک ٹرانسپورٹ بند - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
کورونا وائرس: خیبرپختونخوا کے 5 اضلاع میں پولیو مہم معطلکورونا وائرس: خیبرپختونخوا کے 5 اضلاع میں پولیو مہم معطل Pakistan CoronaVirus KPK PolioCampaign Postponed pid_gov MoIB_Official KPKUpdates
مزید پڑھ »
کورونا وائرس کا شکار ہونے والی نامور شخصیات - World - Dawn News
مزید پڑھ »