کورونا وائرس کے باوجود ایمازون کے بانی کی دولت میں 24 ارب ڈالرز کا اضافہ

پاکستان خبریں خبریں

کورونا وائرس کے باوجود ایمازون کے بانی کی دولت میں 24 ارب ڈالرز کا اضافہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 83%

واشنگٹن: (ویب ڈیسک) دنیا کی سب سے بڑی ویب سائٹ ایمازون کے بانی اور مالک جیف بیزوس کی دولت میں کورونا وائرس کے دوران بھی 24 ارب ڈالر کا اضافہ ہوا ہے کیونکہ آن لائن خریداری میں اضافے کی وجہ سے کمپنی کے حصص کی قیمتیں تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس کی وجہ سے جہاں دنیا کے 180 سے زائد ممالک میں ڈیڑھ ماہ سے جزوی لاک ڈاؤن کے باعث بے روزگاری اور مالی نقصان میں اضافہ ہوا ہے، وہیں دنیا کے امیر انسانوں کی دولت میں حیران کن اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔

دی انڈیپینڈنٹ کے مطابق دنیا کے امیر ترین شخص جیف بزوز کی دولت میں کورونا وائرس کے لاک ڈاؤن کے دوران 24 ارب ڈالر کا اضافہ ہوا ہے اور ان کی دولت 114 ارب ڈالر سے بڑھ کر 138 ارب ڈالر تک جا پہنچی ہے۔ جیف بزوز پہلے ہی دنیا کے امیر ترین شخص تھے تاہم کورونا وائرس کے لاک ڈاؤن سے ان کی دولت میں مزید اضافہ ہوا۔ کورونا وائرس کے لاک ڈاؤن کے دوران امریکی ملٹی پل مینیوفیکچرنگ کمپنی ٹیسلا کے بانی ایلون مسک کی دولت میں بھی 10 ارب 40 کروڑ ڈالر یعنی پاکستانی 15 کھرب روپے سے زائد کا اضافہ ہوا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا کے باعث کوما میں جانے والی خاتون کے ہاں بچے کی پیدائش - Amazing - Dawn News
مزید پڑھ »

چین میں 2 کورونا ویکسینز کی انسانوں پر آزمائش کی منظوری - Health - Dawn News
مزید پڑھ »

کراچی میں کورونا وائرس کے کیسز سامنے آنے کے بعد بیشتر گلیاں سیلکراچی میں کورونا وائرس کے کیسز سامنے آنے کے بعد بیشتر گلیاں سیلشہر قائد کے کون سے علاقے میں گلیوں کو سیل کیاگیا؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates Karachilockdown
مزید پڑھ »

'کورونا معاملے پر وفاق کی اکائیوں کو ساتھ رکھنے کی ذمہ داری وزیراعظم کی ہے''کورونا معاملے پر وفاق کی اکائیوں کو ساتھ رکھنے کی ذمہ داری وزیراعظم کی ہے'
مزید پڑھ »

ٹسیٹنگ کٹس کے احتیاط سے استعمال کے باعث وائرس کی تشخیص میں تاخیر - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

ٹسیٹنگ کٹس کے احتیاط سے استعمال کے باعث وائرس کی تشخیص میں تاخیر - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-04 20:12:13