کورونا احتیاطی تدابیر، اوول میں تماشائیوں کی تعداد کم کرنے کا فیصلہ

پاکستان خبریں خبریں

کورونا احتیاطی تدابیر، اوول میں تماشائیوں کی تعداد کم کرنے کا فیصلہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 63%

کورونا احتیاطی تدابیر، اوول میں تماشائیوں کی تعداد کم کرنے کا فیصلہ تفصیلات جانئے: DailyJang

‏انگلینڈ کے اوول گراونڈ میں 25 ہزار 500 تماشائیوں کے بیٹھنے کی گنجائش ہےتاہم کورونا وباء کے تناظر میں سرے کاونٹی کا کہنا ہے کہ سماجی فاصلے کے اصولوں کو اپناتے ہوئے کرکٹ کی سرگرمیاں شروع ہو ئیں تو تماشائیوں کی تعداد کو کم رکھا جا سکتا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ویسٹ انڈیز انگلینڈ سیریز جون کی بجائے اب جولائی میں شیڈول کی جا رہی ہے۔

دوسری جانب اسپورٹس ماہرین کا کہناہے کہ موجودہ حالات دیکھتے ہوئے رواں سیزن میں اوول میں انٹر نیشنل میچز کا انعقاد ممکن دکھائی نہیں دے رہا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے باعث کراچی کے اسپتال بھرگئے | Abb Takk Newsکورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے باعث کراچی کے اسپتال بھرگئے | Abb Takk News
مزید پڑھ »

سندھ اسمبلی کے 8 ارکان کے کورونا ٹیسٹ مثبت آگئےسندھ اسمبلی کے 8 ارکان کے کورونا ٹیسٹ مثبت آگئےکراچی: سندھ اسمبلی کے آٹھ اراکین میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔ 3 جون کو سندھ اسمبلی کا اجلاس شیڈول ہے جس میں شرکت کے لیے تمام اراکین کو کورونا وائرس کا
مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے دوران دنیا بھر میں سائیکل کے استعمال میں اضافہکورونا وائرس کے دوران دنیا بھر میں سائیکل کے استعمال میں اضافہگزشتہ سال چین کے شہر ووہان سے دنیا بھر میں پھیلنے والے خطرناک کورونا وائرس نے دنیا کے تمام تر نظام کو متاثر کیا ہے جس کی وجہ سے لوگوں کو ان کے گھروں میں ہی
مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا کے مریضوں پر ہائیڈروکلوروکوئین کے کلینکل ٹرائل کی عارضی معطلی کا فیصلہپاکستان میں کورونا کے مریضوں پر ہائیڈروکلوروکوئین کے کلینکل ٹرائل کی عارضی معطلی کا فیصلہاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) معاون خصوصی صحت ڈاکٹرظفر مرزا کا کہنا ہے پاکستان نے کورونا کے مریضوں پر ہائیڈروکلوروکوئین کے کلینکل ٹرائل کو عارضی معطل کرنے
مزید پڑھ »

ایئربس کے ماہرین کا تحقیقات کے لیے طیارہ حادثے کے مقام کا دورہ - Pakistan - Dawn Newsایئربس کے ماہرین کا تحقیقات کے لیے طیارہ حادثے کے مقام کا دورہ - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-28 06:37:39