کورونا کے باعث امریکا کیلیے مشکل ترین ہفتہ، جاپان میں ایمرجنسی نافذ

پاکستان خبریں خبریں

کورونا کے باعث امریکا کیلیے مشکل ترین ہفتہ، جاپان میں ایمرجنسی نافذ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

کورونا کے باعث امریکا کیلیے مشکل ترین ہفتہ، جاپان میں ایمرجنسی نافذ CoronaVirus Japan US Declared PublicHealthEmergency InfectiousDisease SpreadRapidly DeadlyVirus People Killed Infected AbeShinzo realDonaldTrump

لیکن امریکا کے لیے رواں ہفتہ وائرس کے باعث اموات اور نئے کیسز کے اعتبار سے انتہائی مشکل رہا ہے۔امریکا میں کورونا وائرس کے باعث اب تک 9 ہزار 620 اموات رپورٹ ہو چکی ہیں جس میں سے تقریباً 5 ہزار کے قریب اموات رواں ہفتے ہوئی ہیں جب کہ مریضوں کی تعداد 3 لاکھ 37 ہزار کے قریب پہنچ گئی ہے۔امریکی ریاست نیویارک، مشی گن اور لوئزیانا میں مسلسل اموات کا سلسلہ جاری ہے جس نے امریکی حکام کو شدید تشویش میں مبتلا کر رکھا ہے۔امریکا کے سرجن جنرل جیروم ایڈمز کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کے باعث موجودہ صورت حال ہمارے...

کہ 12 ہزار 641 ہلاک ہو چکے ہیں۔عالمگیر وبا کے باعث برطانیہ میں بھی صورتحال انتہائی تشویشناک ہے جہاں اب تک 4 ہزار 934 افراد زندگی کی بازی ہار چکے ہیں جب کہ 47 ہزار سے زائد افراد متاثر ہو چکے ہیں۔برطانوی وزیراعظم بورس جانسن بھی تاحال کورونا وائرس سے نجات حاصل نہیں کر سکے ہیں اور انہیں طبیعت خراب ہونے پر اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔جاپان میں حکومت کورونا وائرس کے خدشے کے پیش نظر دارالحکومت ٹوکیو، اوساکا اور دو دیگر علاقوں میں 6 ماہ کے لیے ایمرجنسی لگانے پر غور کر رہی ہے۔کورونا وائرس جاپان میں اب تک...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

متحدہ لندن کے تین دہشت گردوں کے را سے تعلق کے سنسنی خیز انکشافات - ایکسپریس اردومتحدہ لندن کے تین دہشت گردوں کے را سے تعلق کے سنسنی خیز انکشافات - ایکسپریس اردوجامعہ کراچی کے ایک کمپیوٹر سے بھارت سے موصولہ 2 ہزار سے زائد ای میلز کے شواہد ملے ہیں
مزید پڑھ »

کرونا وائرس کے سدباب کے لیے چین کے تجربات سے فائدہ اٹھائیں گے: عثمان بزدارکرونا وائرس کے سدباب کے لیے چین کے تجربات سے فائدہ اٹھائیں گے: عثمان بزداروزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ چین نے کروناوائرس پر کم وقت میں قابو پا کر مثال قائم کی، کرونا کے سدباب کے لیے چین کے تجربات سے فائدہ اٹھائیں گے۔
مزید پڑھ »

امریکی صدرکا نیویارک میں کوروناوائرس کے باعث کم اموات پراظہارِاطمینانامریکی صدرکا نیویارک میں کوروناوائرس کے باعث کم اموات پراظہارِاطمینانٹرمپ نے کورونا کے باعث خوفناک حالات سےبھی خبردار تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates CoronaVirusUpdates DonaldTrump
مزید پڑھ »

راولپنڈی میں لاک ڈاؤن کے باعث جرائم کی شرح صفرراولپنڈی میں لاک ڈاؤن کے باعث جرائم کی شرح صفرراولپنڈی میں لاک ڈاؤن کے باعث جرائم کی شرح صفر SamaaTV
مزید پڑھ »

سعودی عرب میں گھروں میں دعوتوں اور ملنے جلنے کے رجحان میں اضافہسعودی عرب میں گھروں میں دعوتوں اور ملنے جلنے کے رجحان میں اضافہسعودی وزارت صحت کے ترجمان نے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اشیائے ضرورت کے لیے تجارتی مراکز جانے کا تناسب تشویش ناک حد تک بڑھا ہوا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-06 13:30:40