کورونا سے اموات میں اضافہ، مسلم ممالک میں عیدالفطر پر کرفیو کا اعلان - World - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

کورونا سے اموات میں اضافہ، مسلم ممالک میں عیدالفطر پر کرفیو کا اعلان - World - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 51%

اہم مسلم ممالک کا پہلی بار عید الفطر سے متعلق اعلان

اسپین میں دارالحکومت میڈرڈ میں مظاہرین وائرس سے نمٹنے میں ناکامی اور ناقص حکومتی انٹظامات کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں— فوٹو: اے ایف پی

روس میں بھی تقریباً تین لاکھ وائرس کا شکار ہو چکے ہیں البتہ اٹلی اور اسپین میں ہونے والی اموات کی شرح میں دن بدن کمی واقع ہوتی جا رہی ہے۔ملک میں مستقل لاک ڈاؤن اور تجارتی مراکز بند ہونے کی وجہ سے برطانیہ میں اپریل میں بیروزگاری کی شرح 1990 کے بعد ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی۔ اس سے قبل 31 صوبوں میں کرفیو کے نفاذ کا اعلان کیا گیا تھا لیکن عید کے دوران ملک کے تمام 81صوبوں میں کرفیو لگے گا ۔

قطر نے 30 مئی تک بیشتر تجارتی سرگرمیاں معطل کرنے سمیت نئے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے سلسلے میں کئی نئے اقدامات کا اعلان کیا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان میں کورونا وائرس کے باعث ایک روز میں سب سے زیادہ اموات ریکارڈپاکستان میں کورونا وائرس کے باعث ایک روز میں سب سے زیادہ اموات ریکارڈاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )ملک میں کورونا وائرس کی وبا نے مزید شدت اختیار کرلی ہے اور ایک دن میں اب تک سب سے زیادہ 46اموات ریکارڈ کی گئی ہیں جس کے بعد
مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے وار تیز ، پاکستان میں کیسز اور اموات میں اضافہکورونا وائرس کے وار تیز ، پاکستان میں کیسز اور اموات میں اضافہاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )ملک بھر میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں مزید 2193 کیسز سامنے آئے ہیں اور 32 افراد وائرس کے باعث انتقا ل کر گئے ہیں ۔نیشنل کمانڈ
مزید پڑھ »

کورونا وائرس سے پاکستان میں ہونے والی اموات - Dawn Newsکورونا وائرس سے پاکستان میں ہونے والی اموات - Dawn News
مزید پڑھ »

بازاروں میں رش سے خدشہ ہے کورونا تیزی سے نہ پھیلے، شوکت یوسفزئیبازاروں میں رش سے خدشہ ہے کورونا تیزی سے نہ پھیلے، شوکت یوسفزئیوزیر محنت و ثقافت خیبرپختونخوا شوکت یوسفزئی نے کہا ہے کہ بازاروں میں رش پرخدشہ ہے کہ کورونا تیزی سے نہ پھیلے۔
مزید پڑھ »

کراچی سینٹرل جیل میں 300 سے زائد قیدیوں میں کورونا وائرس کی تشخیص - ایکسپریس اردوکراچی سینٹرل جیل میں 300 سے زائد قیدیوں میں کورونا وائرس کی تشخیص - ایکسپریس اردوکیسز بڑھنے پر قیدیوں کو مختلف اسپتالوں یا ایکسپو سینٹر منتقل کرنے پر غور شروع
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-28 09:25:38