کورونا وبا کے دوران وزیراعظم کے بر وقت فیصلے، عالمی سطح پر بھی پذیرائی

پاکستان خبریں خبریں

کورونا وبا کے دوران وزیراعظم کے بر وقت فیصلے، عالمی سطح پر بھی پذیرائی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 83%

اسلام آباد: عالمی ادارے آکسفیم نے کہا ہے کہ کورونا کے دوران وباء سے زیادہ لوگوں کے بھوک سے مرنے کا خدشہ ہے، ادارے کے اس موقف نے وزیراعظم عمران خان کے لاک ڈاون نہ کرنے کے موقف کو بھی درست ثابت کر دیا

۔

وزیراعظم عمران خان نے 17 مارچ کو ہی قوم سے اپنے خطاب میں واضح کیا تھا اگر کورونا کے باعث پاکستان میں مکمل لاک ڈاون کیا جاتا ہے تو کورونا سے زیادہ لوگ بھوک سے مر جائیں گے۔ عمران خان کے اس موقف کو اس وقت اپوزیشن جماعتوں نے سخت تنقید کا نشانہ بنایا اور لاک ڈاون ناگزیز قرار دیا لیکن اب عالمی ادارے کی تحقیق نے وزیر اعظم پاکستان کے موقف کو درست ثابت کر دیا۔ وزیراعظم پاکستان کے بروقت اقدامات کے باعث پاکستان ہنگر ہاٹ سپاٹ ممالک کی فہرست میں شامل نہیں۔

دوسری جانب عالمی ادارے کی ریسرچ پر معاون خصوصی زلفی بخاری نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان نے پہلے دن ہی کہہ دیا تھا کہ لوگوں کو وباء کے ساتھ بھوک سے بھی بچانا ہے، مکمل لاک ڈاون پاکستان کے غریب لوگوں کے لیے سود مند نہیں ہوگا۔ وزیر اعظم پاکستان کے موقف کا اب عالمی ادارے بھی اعتراف کر رہے ہیں، وزیراعظم پاکستان نے عوام کو کورونا کیساتھ بھوک کے بحران سے بچا لیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

6 ماہ کے دوران بھارتی فورسز کے ہاتھوں 25 بنگالیوں کے قتل کا انکشاف6 ماہ کے دوران بھارتی فورسز کے ہاتھوں 25 بنگالیوں کے قتل کا انکشاف6 ماہ کے دوران بھارتی فورسز کے ہاتھوں 25 بنگالیوں کے قتل کا انکشاف India Bangladesh Bengalis LastSixMonths TargetKilling IndianArmy Killed BangladeshBorder LOC adgpi PMOIndia narendramodi Bangladesh IndianCrimes UN amnesty ForeignOfficePk
مزید پڑھ »

گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس نے 61زندگیاں ختم کردیںگزشتہ 24گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس نے 61زندگیاں ختم کردیںکورونا وائرس کی عالمی جان لیوا وبا نے پاکستان میں گزشتہ24گھنٹوں میں 61افراد کو موت کے منہ میں دھکیل دیا، ملک میں اب تک مجموعی طور پر 4ہزار 983اموات ہوچکی ہیں۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu COVID19
مزید پڑھ »

سربیا: کورونا وائرس کے باعث کرفیو کے نفاذ پر احتجاج، پارلیمنٹ پر چڑھائی - World - Dawn Newsسربیا: کورونا وائرس کے باعث کرفیو کے نفاذ پر احتجاج، پارلیمنٹ پر چڑھائی - World - Dawn News
مزید پڑھ »

کورونا کے باعث تعطیلات ، اسکول فیسوں کے حوالے سے بڑا اعلانکورونا کے باعث تعطیلات ، اسکول فیسوں کے حوالے سے بڑا اعلانپشاور: خیبرپختونخوا پرائیویٹ اسکولز ریگولیٹری اتھارٹی کا کہنا ہے کہ نجی تعلیمی ادارے کورونا کے باعث چھٹیوں میں 10 فیصد کم فیس لیں گے
مزید پڑھ »

پاکستان کورونا وبا سے بہت جلد چھٹکارا پالے گا، چینی سفیر -پاکستان کورونا وبا سے بہت جلد چھٹکارا پالے گا، چینی سفیر -اسلام آباد: چینی سفیر یاؤ جنگ نے اسلام آباد میں جدید آئسولیشن اور وبائی امراض کے اسپتال کی 40 روز کی ریکارڈ مدت میں تعمیر کو معجزہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پختہ یقین ہے پاکستان کورونا وبا سے بہت جلد چھٹکارا پالے گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے جمعرات کے روز …
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-27 10:00:33