کورونا سے متاثر سندھ پولیس ملازمین کی تعداد ڈھائی ہزار سے تجاوز کرگئی

پاکستان خبریں خبریں

کورونا سے متاثر سندھ پولیس ملازمین کی تعداد ڈھائی ہزار سے تجاوز کرگئی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

کورونا سے متاثر سندھ پولیس ملازمین کی تعداد ڈھائی ہزار سے تجاوز کرگئی تفصیلات جانئے: DailyJang

ترجمان سندھ پولیس کے مطابق گزشتہ دو روز کے دوران صوبے کی پولیس میں کورونا کے 155 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔

پولیس ترجمان کے مطابق کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے کیے گئے اقدامات پر ڈیوٹی کی ادائیگی کے دوران اب تک 16پولیس افسران اور جوان شہید ہوچکے ہیں۔پولیس ترجمان کے مطابق 906 افسران اورجوان صحتیاب ہوکر گھر جاچکے ہیں جبکہ زیر علاج افسران اور جوانوں کی تعداد 1593 ہے۔ کورونا سے متاثرہ اہلکاروں کا مکمل طور پر خیال رکھا جارہا ہے اور اس سلسلے میں روزانہ کی بنیاد پر اقدامات جاری ہیں۔

ترجمان سندھ پولیس کا کہنا ہے کہ کورونا کے خلاف ہراول دستے کے طور پر کام کرنے والے افسران اور جوان خدمت انسانیت کے لیے انتہائی پرعزم اور بلندحوصلہ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا مزید 49 زندگیاں نگل گیا، وائرس سے 2 لاکھ 59 ہزار 999 شہری متاثرکورونا مزید 49 زندگیاں نگل گیا، وائرس سے 2 لاکھ 59 ہزار 999 شہری متاثر
مزید پڑھ »

ملک میں کورونا وائرس سے مزید 598 افراد متاثر، 5 ہزار صحتیاب - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

ملک میں کورونا وائرس سے مزید 598 افراد متاثر، 5 ہزار صحتیاب - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

دنیا بھر میں کورونا سے مرنے والوں کی تعداد 5 لاکھ 87 ہزار سے بڑھ گئیدنیا بھر میں کورونا سے مرنے والوں کی تعداد 5 لاکھ 87 ہزار سے بڑھ گئی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-26 20:26:31