کورونا وبا: پاکستان میں 58 ہزار 687 کیسز، صحتیاب افراد کی تعداد 19 ہزار سے زائد - Pakistan - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

کورونا وبا: پاکستان میں 58 ہزار 687 کیسز، صحتیاب افراد کی تعداد 19 ہزار سے زائد - Pakistan - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 51%

پاکستان کا وہ حصہ جہاں مہلک وائرس سے 416 افراد انتقال کر گئے

عالمی وبا کورونا وائرس سے جہاں دنیا بھر میں 55 لاکھ سے زائد افراد متاثر اور 3 لاکھ 46 ہزار سے زائد ہلاک ہوچکے ہیں وہیں پاکستان میں بھی اس وبا کا پھیلاؤ تیزی سے بڑھ رہا ہے جبکہ اموات کی شرح میں بھی اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔تک پہنچ گئی ہیں۔

اگر صرف کیسز میں تیزی کا جائزہ لیں تو مارچ کے آخر تک 2 ہزار کے لگ بھگ کیسز اور 26 اموات تھیں جو اپریل کے آخر تک ساڑھے 16 ہزار کیسز اور 385 اموات تک پہنچ گئی۔ جس کے بعد وفاقی دارالحکومت میں اب تک متاثر ہونے والوں کی تعداد 1728 سے بڑھ کر 1879 تک پہنچ گئی جبکہ اموات کی تعداد 18 ہوگئی۔ادھر گلگت بلتستان میں کورونا وبا کے مزید 8 نئے مریض سامنے آئے جبکہ ایک فرد اس وائرس سے انتقال کرگیا۔

اعداد و شمار کے مطابق آزاد کشمیر میں مزید 3 افراد میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی جبکہ 2 افراد اس وائرس سے لقمہ اجل بن گئے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وبا: پاکستان میں 55ہزار 829متاثرین، 17 ہزار 482 صحتیاب - Pakistan - Dawn Newsکورونا وبا: پاکستان میں 55ہزار 829متاثرین، 17 ہزار 482 صحتیاب - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

کورونا وبا: پاکستان میں 56 ہزار 967 کیسز، اموات 1179 ہوگئیں - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

کورونا وبا: پاکستان میں 57 ہزار سے زائد کیسز، اموات 1180 ہوگئیں - Pakistan - Dawn Newsکورونا وبا: پاکستان میں 57 ہزار سے زائد کیسز، اموات 1180 ہوگئیں - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

پاکستان: 57616 کورونا مریض، 1 ہزار 196 امواتپاکستان: 57616 کورونا مریض، 1 ہزار 196 امواتلاک ڈاؤن میں نرمی کے ساتھ ہی پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے، ملک میں کورونا کیسز کی تعداد 57 ہزار سے زائد ہو گئی۔ تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-28 16:02:22