کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر سخت ایکشن لیاجائے،وزیراعظم کی ہدایت

پاکستان خبریں خبریں

کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر سخت ایکشن لیاجائے،وزیراعظم کی ہدایت
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے ہدایت کی ہے کہ کہ کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر سخت ایکشن لیاجائے۔میڈیارپورٹس کے مطابق وزیراعظم عمران خان

لاہوروزیراعظم عمران خان نے ہدایت کی ہے کہ کہ کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر سخت ایکشن لیاجائے۔

میڈیارپورٹس کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت ایوان وزیراعلیٰ میں خصوصی اجلاس ہوا،لاہورسمیت پنجاب میں کوروناکے بڑھتے کیسزروکنے کیلئے خصوصی اقدامات کافیصلہ کیاگیا،وزیراعظم نے لاہورمیں کوروناایس اوپیزکی پابندیاں مزیدسخت کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہاکہ ایس او پیزکی خلاف ورزی پرسخت ایکشن لیاجائے۔ وزیراعظم عمران خان نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ عوام کوماسک،سماجی فاصلہ ودیگراحتیاطی تدابیرپر عملدرآمد کرناہوگا، اپوزیشن کاکام صرف تنقیدکرناہے ہم گھبرانے والے نہیں،وزیراعظم نے کہاکہ حکومت کوبہت سی مشکلات کاسامناہے،اس کے باوجودحالات کنٹرول میں ہیں،وزیراعظم نے کہاکہ عثمان بزدارپنجاب کواچھے اندازمیں چلارہے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم کا لاہور میں کورونا ایس او پیز کی پابندیاں مزید سخت کرنے کا حکموزیراعظم کا لاہور میں کورونا ایس او پیز کی پابندیاں مزید سخت کرنے کا حکموزیراعظم کا لاہور میں کورونا ایس او پیز کی پابندیاں مزید سخت کرنے کا حکم PMImranKhan ImranKhanPTI Lahore CoronaVirusPakistan COVID19Pakistan Restrictions Order pid_gov MoIB_Official
مزید پڑھ »

مہوش حیات کی کورونا کی تشخیص کی خبروں پر وضاحت - Entertainment - Dawn News
مزید پڑھ »

ایس او پیز کی خلاف ورزی پر سعودی حکومت کا سخت اقدامایس او پیز کی خلاف ورزی پر سعودی حکومت کا سخت اقدامایس او پیز کی خلاف ورزی پر سعودی حکومت کا سخت اقدام SaudiArabia SOPs CoronaVirus Jeddah ShoppingMall Sealed Violations PrecautionaryMeasures KSAMOFA
مزید پڑھ »

کراچی، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کریک ڈاؤن جاریکراچی، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کریک ڈاؤن جاریشہر قائد کراچی میں کراچی ٹریفک پولیس کی جانب سے اسٹینڈر آپریٹنگ پروسیجر ( ایس او پیز ) کی خلاف ورزی پر کریک ڈاؤن جاری ہے
مزید پڑھ »

حکومت شروع دن سے کورونا SOPs کی پابندی کی تاکید کر رہی ہے، شہباز گلحکومت شروع دن سے کورونا SOPs کی پابندی کی تاکید کر رہی ہے، شہباز گلوزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل کا کہنا ہے کہ حکومت شروع دن سے کورونا ایس او پیز کی پابندی کی تاکید کر رہی ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-25 14:17:29