حکومت کے کووڈ 19 پروگرام کے لیے مذکورہ رقم ایشین ڈولپمنٹ بینک (اے ڈی بی) کے تعاون سے فراہم کی جائے گی۔ DawnNews Pakistan Virus
اسلام آباد: ایشین انفراسٹرکچر انویسٹمنٹ بینک کووڈ 19 وبائی امراض سے پیدا ہونے والے اہم منفی معاشی اور معاشرتی اثرات کو کم کرنے کے لیے پاکستان کو 50 کروڑ ڈالر کی مدد فراہم کرے گا۔مزیدپڑھیں:مجوزہ پروگرام کے بارے میں اے آئی آئی بی کی ایک رپورٹ میں کہا کہ وبا نے پاکستان کی معاشی بحالی کے جاری پروگرام سمیت بہترین شرح نمو کو برقرار رکھنے کی صلاحیت پر نمایاں اثر ڈالا ہے۔
حکومت نے صحت کے شعبے میں ترقیاتی اخراجات کے پروگرام کی منظوری کے لیے متحرک ہوگئی ہے اور 7.2 ارب ڈالر پر مشتمل شبعہ صحت کے تین حصوں پر کام ہوگا جس میں صحت، سوشل سیفٹی نیٹ، اور معاشی طورپر محرک کرنے سے متعلق اقدامات شامل ہیں۔ عالمی بینک کی جانب سے یہ قرض فوری جاری کردیا جائے گا اور ممکنہ طور پر 30 جون کو رواں مالی سال کے اختتام سے قبل دستیاب ہوگا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کورونا وائرس: امریکہ میں بھوک، افلاس اور بے روزگاری میں اضافہدنیا کے طاقتور ترین ملک، امریکہ میں کورونا وائرس کی وجہ سے بھوک و افلاس کا مسئلہ سنگین صورت حال اختیار کرتا جا رہا ہے۔ گذشتہ آٹھ سے نو ہفتوں کے دوران ملک میں تین کروڑ 60 لاکھ لوگ بے روزگار ہو چکے ہیں۔ خدشہ ہے کہ بے روزگار لوگوں کی اصل تعداد اس سے زیادہ ہے۔
مزید پڑھ »
کورونا وائرس: کیا مودی حکومت لاک ڈاؤن کے بارے میں غلطی کر گئی؟انڈیا میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد ایک لاکھ سے تجاوز کرگئی ہے اور اب لاک ڈاؤن میں بھی نرمی کی جارہی ہے۔
مزید پڑھ »
پنجاب میں دو صوبائی وزراء راجہ راشد حفیظ اور ڈاکٹر اختر ملک کورونا وائرس کا شکارلاہور: (دنیا نیوز) پنجاب میں دو صوبائی وزراء کورونا وائرس کا شکار ہوئے، صوبائی وزیر برائے لٹریسی راجہ راشد حفیظ اور صوبائی وزیر ڈاکٹر اختر ملک مہلک وباء کا نشانہ بن گئے۔
مزید پڑھ »
چین سے باہر کورونا وائرس پر سب سے بڑی تحقیق کے نتائج جاری - Health - Dawn News
مزید پڑھ »
کورونا وائرس کے سائے میں اس بار عید کیسے منائی جائے گی؟اس بار عید کے موقع پر نہ تو بچوں اور بزرگوں کو عید گاہ جانے کی اجازت ہو گی نہ ہی بچے بڑے تفریحی مقامات پر جا سکتے ہیں۔ حکومت نے اپنے پیغام میں عوام سے کہا کہ نماز عید کے بعد اپنے پیاروں کو گلے لگانے سے بھی اجتناب کریں۔
مزید پڑھ »
پنجاب کے وزیر توانائی میں کورونا وائرس کی تشخیص - ایکسپریس اردوڈاکٹر اختر ملک نے عوام سے صحت یابی کے لیے دعا کی اپیل کی ہے
مزید پڑھ »