لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )کورونا وائرس نے اس وقت دنیا میں قیمتی جانوں کو نگلنے کا
سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے اور ہر طرف خوف کا سماں ہے جبکہ پاکستان کی تمام صوبائی حکومتوں کی جانب سے لاک ڈاﺅن بھی کر دیا گیاہےتاہم اب پاکستان میں کورونا کے مزید نئے کیسز سامنے آ گئے ہیں جس کے بعد مجموعی تعداد 1000 ہو گئی ہے ۔معروف ڈریس ڈیزائنر ماریہ بی کے شوہر کی گرفتاری اور رہائی ،ڈاکٹر شہباز گل نے ایسی بات کہہ دی کہ ایک نیا تنازعہ کھڑا ہو گیا
تفصیلات کے مطابق پاکستان میں کورونا سے متاثرہ افرادکی تعداد میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں مزید 28 کیسز کا اضافہ ہواہے جس کے بعد مجموعی تعداد 1000 ہو گئی ہے جبکہ جاں بحق ہونے والی کی تعداد 7 ہو گئی ہے ۔تاہم یہاں پر یہ بھی اہم ہے کہ کورونا وائرس سے اب تک صحت یاب ہونے والوں کی تعدا 19 ہو گئی ہے تاہم اس وقت پانچ افراد کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے ۔
سب سے زیادہ کورونا کے کیسز اس وقت سندھ میں سامنے آئے ہیں جن کی تعداد 413 تک جا پہنچی ہے ، پنجاب میں 296 ، بلوچستان میں 115 ، گلگت بلتستان میں 81 ، خیبر پختون خواہ میں 78 ، اسلام آباد میں 16 اور آزاد کشمیر میں صرف ایک کیس سامنے آیا ہے ۔کورونا وائرس کا آغاز چین کے شہر ووہان سے ہوا اور جس کے بعد اس نے آہستہ آہستہ پوری دنیا کو ہی اپنی لپیٹ میں لے لیاہے ، دنیا بھر میں اس وقت کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد چارلاکھ 22 ہزار 915 افراد ہو گئی ہے جبکہ اب تک 18 ہزار 915 افراد جان کی بازی ہا ر چکے ہیں جن...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاکستان دنیابھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ ممالک کی فہرست میں 26ویں نمبر پرآگیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان دنیابھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ ممالک کی
مزید پڑھ »
کورونا وائرس:سندھ اور پنجاب میں مکمل جبکہ ملک بھر میں جزوی لاک ڈاؤنسندھ اور پنجاب میں کاروں اور موٹر سائیکل کی پیداوار بھی بند تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates CoronavirusLockdown
مزید پڑھ »
لاہور میں کورونا وائرس سے پہلی ہلاکت، ملک میں مریضوں کی تعداد 892 ہوگئی - ایکسپریس اردوکورونا وائرس سے ملک بھر میں ہلاکتوں کی تعداد 7 تک پہنچ گئی ہے
مزید پڑھ »
کورونا وائرس: بلوچستان میں پہلی ہلاکت، ملک میں 875 افراد متاثر - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
اسلام آباد میں مزید چھ افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق | Abb Takk News
مزید پڑھ »