’سردیوں میں کورونا کی لہر مزید خطرناک ثابت ہو سکتی ہے‘ لائیو پیج:
امریکہ میں ٹرمپ انتظامیہ اور صحت کے ماہرین کے درمیان تناؤ بڑھ رہا ہے۔ مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق وبائی امراض کے ماہر ڈاکٹر انتھونی فاؤچی کو وائٹ وائس کی جانب سے ہدف بنایا جا رہا ہے۔
جانز ہاپکنز یونیورسٹی کے اعداد و شمار کے مطابق امریکہ میں کورونا کے اب تک کے کل متاثرین کی تعداد 33 لاکھ سے زیادہ ہے جبکہ ایک لاکھ 35 ہزار سے زیادہ اموات ہوچکی ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاکستان میں کورونا کے یومیہ مریضوں میں کمی کے حوالے سےعالمی ادارے کی رپورٹ بھی آگئیجنیوا(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان میں کورونا وائرس کے مریضو ں میں یومیہ کمی کے حوالے سے عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او)کی رپورٹ بھی آگئی۔ رپورٹ میں کہا گیا
مزید پڑھ »
گزشتہ 24 گھنٹوں میں دنیا میں کورونا وائرس کے کیسز میں ریکارڈ اضافہنیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) عالمی سطح پر کورونا وائرس کے نئے مریض سامنے آنے کی شرح نئے عروج کو چھونے لگی ہے اور گزشتہ چند دنوں سے جتنے نئے کیس سامنے آ رہے ہیں وہ
مزید پڑھ »
ملک میں کورونا سے اموات 5 ہزار 260 سے متجاوزکورونا وائرس تیزی سے پھیلنے کے باعث پاکستان مریضوں کی تعداد کے حوالے سے ممالک کی فہرست میں 12 ویں نمبر پر آ گیا ہے۔
مزید پڑھ »
کورونا سے دنیا کے 5 لاکھ 71ہزار سے زائد افراد ہلاکدنیا بھر میں کورونا وائرس کی موذی وباء نے مسلسل اپنے پنجے گاڑ رکھے ہیں، جس کے ناصرف مریضوں میں بلکہ اس سے اموات میں بھی ہر روز اضافہ ہو رہا ہے۔
مزید پڑھ »
لاہور میں کورونا سے متاثرہ تشویشناک مریضوں کی تعداد میں 50 فیصد تک کمی
مزید پڑھ »