کورونا سے نجات کیلیے مختلف شہروں میں مساجد اور گھروں میں اذانیں دی گئیں

پاکستان خبریں خبریں

کورونا سے نجات کیلیے مختلف شہروں میں مساجد اور گھروں میں اذانیں دی گئیں
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

اسلام آبا د(ویب ڈیسک)ملک کے مختلف شہروں میں کورونا وائرس کی وبا سے نجات کے لیے مساجد اور

گھروں سے اجتماعی اذان اور خصوصی دعاﺅں کا اہتمام کیا گیا۔پشاور کی تمام مساجد سے رات 10 بجے اجتماعی اذان دینے کا اعلان کیا گیا اور شہریوں سے با وضو ہو کر اپنے گھرکی چھتوں پر اذان دینے کی اپیل کی گئی۔معروف ڈریس ڈیزائنر ماریہ بی کے شوہر کی گرفتاری اور رہائی ،ڈاکٹر شہباز گل نے ایسی بات کہہ دی کہ ایک نیا تنازعہ کھڑا ہو گیا

پتوکی ، بورےوالا، عارف والا اور گردونواح کے علاقوں میں لوگوں نے علمائے کرام کی اپیل پر گھروں کی چھتوں پر اذانیں دینا شروع کیں اور خصوصی دعاﺅں کا اہتمام بھی کیا۔ علاوہ ازیں حیدرآباد، بدین، سامارو، ٹنڈوجام، جام صاحب میں بھی مساجد اور گھروں کی چھتوں پر اذانیں دی گئیں۔ ملک کے مختلف شہروں میں مقامی علما نے وبا سے نجات کے لیے مساجد اور گھروں کی چھت پر بیک وقت اذان دینے اور خصوصی دعاﺅں کا اہتمام کرنے کی اپیل کی...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا سے نجات کیلیے مختلف شہروں میں مساجد اور گھروں سے اذانیں بلند - ایکسپریس اردوکورونا سے نجات کیلیے مختلف شہروں میں مساجد اور گھروں سے اذانیں بلند - ایکسپریس اردوعلمائے کرام کی اپیل پر خصوصی دعاؤں اور اجتمای اذان کا اہتمام کیا گیا
مزید پڑھ »

کورونا سے نجات کیلیے مختلف شہروں میں مساجد اور گھروں سے اذانیں بلند - ایکسپریس اردوکورونا سے نجات کیلیے مختلف شہروں میں مساجد اور گھروں سے اذانیں بلند - ایکسپریس اردوکورونا سے نجات کیلیے مختلف شہروں میں مساجد اور گھروں سے اذانیں بلند مزید پڑھئے :
مزید پڑھ »

ملک میں کورونا سے نجات دلانے کیلیے شہریوں نے اذانیں دینا شروع کردیںملک میں کورونا سے نجات دلانے کیلیے شہریوں نے اذانیں دینا شروع کردیںملک میں کورونا سے نجات دلانے کیلیے شہریوں نے اذانیں دینا شروع کردیں Pakistan CoronaVirus Muslims Azaan Pray InfectiousDisease pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK
مزید پڑھ »

لاہور میں کورونا وائرس سے پہلی ہلاکت، ملک میں مریضوں کی تعداد 892 ہوگئی - ایکسپریس اردولاہور میں کورونا وائرس سے پہلی ہلاکت، ملک میں مریضوں کی تعداد 892 ہوگئی - ایکسپریس اردوکورونا وائرس سے ملک بھر میں ہلاکتوں کی تعداد 7 تک پہنچ گئی ہے
مزید پڑھ »

کورونا وائرس سے بچانے میں مددگار فیس ماسک گھر میں کیسے بنائیں؟ - Health - Dawn News
مزید پڑھ »

کورونا سے بچاؤ: پنجاب میں جزوی لاک ڈاؤن، غیر ضروری گھروں سے نکلنے پر پابندیکورونا سے بچاؤ: پنجاب میں جزوی لاک ڈاؤن، غیر ضروری گھروں سے نکلنے پر پابندی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-10 07:40:40