کورونا وائرس، بہت سے ممالک نے عالمی ادارہ صحت کی سفارشات نظر انداز کردیں ARYNewsUrdu
جنیوا: سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس نے کہا ہے کہ مہلک وبا کورونا وائرس کے حوالے سے بہت سےممالک عالمی ادارہ صحت کی سفارشات کو نظر انداز کر رہےہیں۔
انہوں نے کہا کہ مکمل تحقیق کے بعد چین میں تیار کردہ کورونا وائرس ویکسین قابل استعمال ہونے کی صورت میں پوری دنیا میں بھیجی جائیں گی تاکہ عالمی دنیا میں مثبت پیغام جا سکے۔ سربراہ عالمی ادارہ صحت ڈاکٹر ٹیڈروس نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وبا انسانیت کی سب سے بدترین اور بہترین کیفیت سامنےلائی، لاکھوں افراد ملازمت سے ہاتھ دھو بیٹھے اور زندگیاں ختم ہوگئیں، خوف اور بےیقینی بڑھ گئی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
چیف جسٹس: کورونا نے بظاہر پاکستان میں وبا کی صورت اختیار نہیں کیسپریم کورٹ نے ملک بھر میں شاپنگ مالز کو کھولنے کا حکم دیا ہے اور کہا ہے کہ ہفتے اور اتوار کے روز بھی چھوٹی مارکیٹیں کھلی رہیں گی۔ عدالت کا کہنا تھا کہ دو دن کاروبار بند رکھنے کا حکم آئین کی شق چار, 18 اور 25 کی خلاف ورزی ہے۔
مزید پڑھ »
ڈبلیو ایچ او نے بچوں میں کورونا کے ممکنہ پھیلاؤ سے متعلق خبردار کردیامتاثرہ بچوں کی بیماری کی کچھ علاماتیں کاواسا کی بیماری سے مماثلت رکھتی ہیں، ڈاکٹر ٹیڈروس تفصیلات جانئے: DailyJang StandTogether SamnaCorona
مزید پڑھ »
کے پی میں کورونا سے مرنے والوں کی تعداد 305 ہوگئیمحکمہ صحت کی رپورٹ کے مطابق پشاور میں کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 2 ہزار331 ہوگئی ہے جبکہ پشاور میں مجموعی طور پر کورونا وائرس سے 179 افراد انتقال کرچکے ہیں۔
مزید پڑھ »
تائیوان کی کورونا کے خلاف کامیابی سے چین کو کیا خطرہ ہے؟کورونا وائرس پھیلانے کے بعد صحت کے شبعے کے اعلی حکام اگلے ہفتے پہلی بار عالمی ادارہ صحت کی اسمبلی میں شرکت کریں گے۔ لیکن ڈبلیو ایچ او کی جوڈیشل کمیٹی اس میٹنگ میں ان ممالک کو مدعو نہیں کر رہی ہے جو اپنے لوگوں کو کورونا وائرس سے بچانے میں کامیاب رہے ہیں۔
مزید پڑھ »
کورونا وائرس: پاکستان میں عید کی چھٹیوں کے حوالے سے ہدایات جاری، خیبر پختونخوا میں کورونا سے اموات 300 سے زیادہ - BBC Urduکورونا وائرس کی وجہ سے دنیا بھر میں اب تک 45 لاکھ سے زیادہ افراد متاثر اور تین لاکھ سے زیادہ ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ پاکستان میں متاثرین کی کل تعداد 39 ہزار 700 سے بڑھ گئی ہے۔ ملک میں اموات کے اعتبار سے خیبر پختونخوا کورونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثرہ صوبہ ہے جہاں اب تک 300 سے زیادہ ہلاکتیں ہوئی ہیں۔
مزید پڑھ »
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے 3 لاکھ 13 ہزار سے زائد امواتدنیا بھر میں کورونا وائرس سے 3 لاکھ 13 ہزار سے زائد اموات Coronavirus Worldwide Death Toll Climbs COVID19Pandemic Covid_19 COVID2019 CoronavirusPandemic CoronaOutbreak
مزید پڑھ »