کورونا وائرس لگنے کا خطرہ، پاکستانیوں کیلئے اہم ہدایت Covid_19
کورونا وائرس کی عالمی وبا کی وجہ سے پاکستان سمیت دنیا کے مختلف حصوں میں لاک ڈاؤن کی صورتحال ہے، جس کے باعث عالمی معیشت کو تو زبردست دھچکا پہنچا ہی ہے ساتھ ساتھ ملکی معیشت کا پہیہ بھی رُک گیا ہے۔
کا ذکر کیا تھا۔ اس دن اسٹیٹ بینک نے بنیادی شرح سود کو 0.75 فیصد کم کرکے 13.25فیصد سے 12.50فیصد کردیا تھا۔ اسٹیٹ بینک کے اس اقدام پر کاروباری برادری نے کڑی تنقید کی تھی اور مطالبہ کیا تھا کہ بنیادی شرح سود میں مزید کمی کی جائے۔کیا اور بنیادی شرح سود میں مزید ڈیڑھ فیصد کمی کا اعلان کردیا۔ اس طرح مارچ میں 2 مرتبہ بنیادی شرح سود میں کمی کی گئی اور مجموعی کمی 2.
اصل زر کی مؤخر ادائیگی یا قرض کی ری شیڈولنگ سے صارف کی کریڈٹ ہسٹری پر اثرات مرتب نہیں ہوں گے۔ یہ سہولت گاڑی، گھر، ذاتی اخراجات، اور کریڈٹ کارڈ کے صارفین کے علاوہ زرعی، ایس ایم ای، کارپوریٹ اور کمرشل قرض وصول کنندہ کے لیے بھی دستیاب ہے۔ اسٹیٹ بینک کے اس اقدام سے چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروبار چلانے والے اضافی قرض لے کر اپنی لیکوئیڈیٹی کی صورتحال کو بہتر بنا سکیں گے جو کاروبار کی بندش کی وجہ سے بُری طرح متاثر ہو رہی ہے۔ لاک ڈاؤن ختم ہونے پر یہ سہولت کاروباری ماحول کو بہتر بنانے میں معاون ثابت ہوسکتی ہے۔کورونا وائرس کی وجہ سے دنیا بھر کی معیشت کو مشکلات کا سامنا ہے۔ ایسے میں پاکستان کا پہلے سے دباؤ کا شکار برآمدی شعبہ مزید متاثر ہوا ہے۔ عالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے بھی پاکستان کی شرح نمو کو 2.
طویل مدتی قرض اسکیم میں قرض لینے کے لیے اہلیت کی شرط نرم کردی گئی ہے۔ اب 50 فیصد یا 50 لاکھ ڈالر کی برآمدات کے بجائے، اہلیت 40 فیصد یا 40 لاکھ ڈالر کردی گئی ہے جبکہ کارکردگی کا معیار 4 سال کے بجائے 5 سال کردیا گیا ہے۔ اسٹیٹ بینک نے بینکوں کو ہدایت جاری کی ہے کہ ایسے کرنسی نوٹ جو ہسپتال سے آرہے ہوں انہیں غیر معینہ مدت کے لیے قرنطینہ کردیا جائے۔ اس حوالے سے اسٹیٹ بینک کے آئندہ احکامات کا انتظار کیا جائے۔ اس کے علاوہ وہ کرنسی نوٹ جو دیگر ذرائع سے بینکوں کو موصول ہورہے ہیں انہیں کم از کم 14دن تک قرنطینہ میں رکھنے کے بعد دوبارہ جاری کیا جائے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پیرو،کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے لاک ڈائون کا انوکھا طریقہ متعارفلیما (ڈیلی پاکستان آن لائن) پیرو میں صدر مارٹن وِزکرا کی حکومت نے کوروناوائرس کی وبا کے باعث ملک میں لاک ڈائون کا ایک نیا اور غیر معمولی ضابطہ متعارف
مزید پڑھ »
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 64 ہزار سے تجاوز کرگئیدنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 64 ہزار سے تجاوز کرگئی Global Cases Coronavirus Exceed Million CoronaVirusUpdates CoronavirusOutbreak Covid_19
مزید پڑھ »
دنیا بھر میں کورونا سے 65 ہزار ہلاکتیں، مریضوں کی تعداد 12 لاکھ سے بڑھ گئی
مزید پڑھ »
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 68 ہزار سے تجاوز کر گئیواشنگٹن: (دنیا نیوز) غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے افارد کی تعداد 12 لاکھ 37 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے جبکہ اموات کی تعداد 68 ہزار سے زائد ہے۔
مزید پڑھ »
عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ ...کورونا وائرس کے بحران میں امید کی ایک کرنمشکل کی اس گھڑی میں جب پوری دنیا کورونا وائرس جیسے وبائی مرض سے نبرد آزما ہے ،ہم سب کو متحد ہو کر اپنی ذمہ داری نبھانی ہوگی اور معاشرے کا مراعات یافتہ طبقہ ہونے کی حیثیت سے اپنے ضرورت مند ہم وطنوں کی دادرسی کرنا ہوگی۔ عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ دن رات ان ضرورت مندوں کی خدمت کے لئے کوشاں ہے جن کی نگاہیں مدد کے لئے ہماری جانب دیکھ رہی ہیں۔ایک منظم طریقہ کار کے تحت ٹرسٹ غرباءمیں نہ صرف تیار کھانا تقسیم کررہا ہے بلکہ اس سلسلے میں ہمارے کراچی اور اسلام آباد کے دفاتر شب و روزمخیر حضرات کی خدمت کیلئے کھلے ہوئے ہیں۔
مزید پڑھ »