کورونا وبا کے باعث پاکستان کی معاشی ترقی کے سفر کودھچکا لگا، اسد مجید خان

پاکستان خبریں خبریں

کورونا وبا کے باعث پاکستان کی معاشی ترقی کے سفر کودھچکا لگا، اسد مجید خان
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

واشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن)امریکا میں تعینات پاکستان کے سفیر ڈاکٹر اسد مجید خان نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی وبا کے باعث پاکستان کی معاشی ترقی کے سفر

امریکا میں متعین پاکستان کے سفیر ڈاکٹر اسد مجید خان نے نیس ڈیک ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے وزیراعظم پاکستان کے Global Debt Relief Initiative کے حوالے سے گفتگو کی اور کورونا وائرس کی وبا سے نمٹنے کےلئے پاکستان میں کئے گئے معاشی اقدامات کے بارے میں بھی آگاہ کیا۔

اسد مجید خان نے کہا کہ کورونا وائرس کی وبا کے باعث پاکستان کی معاشی ترقی کے سفر کودھچکا لگا۔ حکومت پاکستان نے کورونا وائرس کے چیلنجز کا مقابلہ کرنے کے لیے ضرورت مند افراد کی مالی امداد کے لیے متعدد اقدامات کیے ہیں۔پاکستان نے آئی ایم ایف کی1 اعشاریہ 4 ارب ڈالرز کی Rapid Finance Facility سے بھی فائدہ اٹھایا جبکہ پاکستانG-20 ممالک سے بھی قرض کی واپسی میں نرمی کے لیے سہولت حاصل کرے گا۔ اس کے علاوہ ورلڈ بینک نے بھی پاکستان کی اس غیر معمولی صورتحال میں مدد کی...

اسد مجید خان کا کہنا تھا کہ امریکی حکومت نے پاکستان کو 10 ترجیحی ممالک کی فہرست میں شامل کیا ہے۔ کورونا وائرس کی وبا کا مقابلہ کرنے کے لیے امریکا پاکستان کو 21 ملین ڈالرز کی امداد فراہم کرے گا۔ پاکستانی امریکن کمیونٹی بالخصوص پاکستانی ڈاکٹرز کی تنظیم موجودہ صورتحال میں کلیدی کردار ادا کر رہی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اوقاف کی متنازع زمین کی رہائشی پلاٹوں کے طور پر فروخت کی تیاری - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

اوقاف کی متنازع زمین کی رہائشی پلاٹوں کے طور پر فروخت کی تیاری - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

پاکستان کی مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے جعلی مقابلوں کی مذمتپاکستان کی مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے جعلی مقابلوں کی مذمتپاکستان کی مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے جعلی مقابلوں کی مذمت ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

پاکستان کی مقبوضہ کشمیر میں مزید9کشمیریوں کے ماورائے عدالت قتل کی شدید مذمتپاکستان کی مقبوضہ کشمیر میں مزید9کشمیریوں کے ماورائے عدالت قتل کی شدید مذمتپاکستان کی مقبوضہ کشمیر میں مزید9کشمیریوں کے ماورائے عدالت قتل کی شدید مذمت ForeignOfficePk pid_gov MoIB_Official OccupiedKashmir ExtraJudicialKillings Condemned
مزید پڑھ »

بھارت میں وباءسے نجات حاصل کرنے کے لیے ’کورونا دیوی‘ کی پوجا شروعبھارت میں وباءسے نجات حاصل کرنے کے لیے ’کورونا دیوی‘ کی پوجا شروعنئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) ایسے میں جب پوری دنیا کورونا وائرس کے خلاف لڑ رہی ہے اور سائنسدان اس کی ویکسین تیار کرنے کے جتن کر رہے ہیں، بھارتی ریاست آسام میں
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-25 18:33:27