کورونا وائرس 18فٹ تک جاسکتا ہے، سماجی دوری کے گزشتہ فارمولے پر سوالیہ نشان

پاکستان خبریں خبریں

کورونا وائرس 18فٹ تک جاسکتا ہے، سماجی دوری کے گزشتہ فارمولے پر سوالیہ نشان
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

کورونا وائرس 18فٹ تک جاسکتا ہے، سماجی دوری کے گزشتہ فارمولے پر سوالیہ نشان تفصيلات جانئے: DailyJang

کورونا وائرس کی عالمی وبا کا جب سے آغاز ہوا ہے تب سے ہمیں یہ بتایا جارہا تھا کہ کورونا وائرس کے پھیلائو کو روکنے کے لیے کسی اجنبی یا مشتبہ مریض سے سماجی دوری اختیار کی جائے اور اس کے لیے جو فاصلہ مقرر کیا گیا وہ چھ فٹ یا دو میٹر تھا۔

کورونا وائرس بالغ افراد کے لیے موسمی فلو سے پانچ گنا زیادہ مہلک ہے۔ سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ ان دونوں وائرس کا آپس میں موازنہ اس لیے نہیں کیا جاسکتا ہے کہ، ایک تو کورونا وائرس بہت زیادہ متعدی اور وبائی ہے اور دوسرا یہ کہ جس انداز سے اس سے ہونے والی اموات رپورٹ ہورہی ہیں وہ بہت مختلف ہے۔ قبرص کی یونیورسٹی آف نکوسیا کی اس تحقیقی ٹیم کا کہنا ہے کہ اس تجربے سے یہ معلوم ہوا ہے کہ سماجی دوری کے حوالے سے جو فاصلہ بتایا گیا ہے وہ کورونا وائرس جیسی مہلک وبا کے پھیلائو کی روک تھام کے لیے موثر نہیں۔

ان سائنس دانوں کے مطابق جب کوئی کھانستا ہے تو تقریباً تین ہزار قطرے ایک سنگل کھانسی میں خارج ہوتے ہیں جس میں سے بہت سارے مختلف سمتوں میں پھیل جاتے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سماجی دوری، کیفے میں جگہ نہ ہونے پر وزیراعظم نیوزی لینڈ کو داخلے سے روک دیا گیاسماجی دوری، کیفے میں جگہ نہ ہونے پر وزیراعظم نیوزی لینڈ کو داخلے سے روک دیا گیاولنگٹن: (ویب ڈیسک) نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم جیسنڈا آرڈرن اور ان کے ساتھی کو کیفے میں سماجی دوری کے قواعد کے تحت مزید گنجائش نہ ہونے پر داخل ہونے سے روک دیا گیا۔
مزید پڑھ »

اگر عید پرسماجی دوری کا خیال نہ رکھا تو۔۔۔ دبئی حکومت نے پاکستانیوں کو ...اگر عید پرسماجی دوری کا خیال نہ رکھا تو۔۔۔ دبئی حکومت نے پاکستانیوں کو ...دبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن) دبئی حکومت نےوہاں مقیم  پاکستانیوں کو خبردار کیا ہے کہ اگر انہوں نے عید پر سماجی دوری سے متعلق حکومتی ضوابط کا خیال نہ رکھا
مزید پڑھ »

دنیا بھر میں کورونا مریضوں کی تعداد 50 لاکھ سے تجاوز کرگئی - ایکسپریس اردودنیا بھر میں کورونا مریضوں کی تعداد 50 لاکھ سے تجاوز کرگئی - ایکسپریس اردوکورونا وائرس کے باعث اب تک 3 لاکھ 30 ہزار کے قریب افراد ہلاک ہوچکے ہیں
مزید پڑھ »

سعودی عرب میں گزشتہ چوبیس گھںٹوں کے دوران کورونا سے مزید 10 افراد جاں بحقسعودی عرب میں گزشتہ چوبیس گھںٹوں کے دوران کورونا سے مزید 10 افراد جاں بحقریاض (ویب ڈیسک)سعودی عرب میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر سے 2691 کورونا وائرس کے کیسز سامنے آئے ہیں، جس کے بعد کورونا کے مریضوں کی تعداد 62 ہزار
مزید پڑھ »

کورونا کے مرکز ووہان میں تمام جنگلی جانوروں کا گوشت کھانے پر پابندی عائدکورونا کے مرکز ووہان میں تمام جنگلی جانوروں کا گوشت کھانے پر پابندی عائدکورونا کے مرکز ووہان میں تمام جنگلی جانوروں کا گوشت کھانے پر پابندی عائد China Wuhan WildAnimals Meat Banned CoronavirusPandemic CasesReported InfectiousDisease SpreadRapidly DeadlyVirus Transmission ChinaDaily PDChina XHNews
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-24 15:39:34