وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ حکومت نے معاشی استحکام اور معاشرے کے سب سے کمزور طبقوں کے لیے 8 ارب ڈالر خرچ کیے۔ DawnNews Pakistan VirusCorona
وزیر اعظم عمران خان نے ایک بات پھر زور دیا ہے کہ کورونا وائرس کی وبا عالمی مسئلہ ہے جس سے عالمی انداز میں نمٹنے کی ضرورت ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ 'ہم اپنی معیشت کی بہتری کے لیے 8 ارب ڈالر کا پیکج دینے کی استعداد رکھتے تھے جو ہم نے دیا اور یہ ہماری ملکی تاریخ کا سب سے بڑا پیکج ہے۔' وزیراعظم نے کہا کہ کورونا سے ہماری برآمدات بھی متاثر ہوئی ہیں، بدقسمتی سے ترقی پذیر ممالک کے پاس اتنے مالی وسائل نہیں ہیں کہ وہ اپنی معیشت کو بحال کریں اور اپنے معاشرے کے کمزور طبقات کی مدد کر سکیں۔
انہوں نے کہا کہ وہ اس موقع پر جی 20 ممالک کی طرف سے قرضوں میں ریلیف کے بڑے اقدام کا خیر مقدم کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وہ اجلاس بلانے کے بڑے اقدام پر اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس کو مبارکباد پیش کرتے ہیں، کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو اور جمیکا کی وزیر اعظم سے بھی کہیں گے کہ وہ اس اقدام پر عملدرآمد کے لئے کوششیں کریں کیونکہ یہ بہت اہم ہے کہ دنیا کووڈ 19 کی وجہ سے شدید متاثر ہوئی ہے اور دنیا کو اس سارے مسئلے کو عالمی انداز میں دیکھنا چاہیے۔ان کا کہنا تھا کہ ترقی یافتہ ممالک اس مسئلے کو عالمی انداز میں دیکھیں گے تو مجھے یقین ہے کہ ہم سب اس مشکل صورتحال سے نکل آئیں گے۔خیال رہے کہ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سارا پاکستان ’کورونا سے ڈرنا نہیں، لڑنا ہے‘ کے نعرے پر عمل پیرا ہے، چوہانسارا پاکستان ’کورونا سے ڈرنا نہیں، لڑنا ہے‘ کے نعرے پر عمل پیرا ہے، چوہان تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
کورونا کئی خطرناک وائرسز میں سے ایک ہے، معروف چینی محققکورونا کئی خطرناک وائرسز میں سے ایک ہے، معروف چینی محقق CoronaVirus DangerousVirus ChineseResearcher Wuhan SpreadFromBats COVID19 InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly ChinaDaily PDChina XHNews MFA_China
مزید پڑھ »
کورونا کا پھیلاؤ روکنا اور لوگوں کو غربت و بھوک سے بھی بچانا ہے، عثمان بزدار
مزید پڑھ »