کورونا کی تصدیق کے لیے جاپان میں اینٹی باڈی ٹسٹ کٹس کی کارکردگی کی آزمائش COVIDー19 CoronavirusOutbreak CoronaUpdates CoronaVirusInJapan CoronaTests AntibodyTestKits Performance Trial JapanGov japan WHO
ادادرے کے مطابق ٹوکیو میں میڈیا سے گفتگو میں وزیر صحت کاتو کاتسونوبو نے کہا کہ ان کی وزارت نے ایسی کئی کٹس کی کارکردگی کی آزمائش شروع کی ہے جنہیں خون کے نمونوں میں کورونا وائرس اینٹی باڈیز کی موجودگی کا پتا چلانے کے لیے استعمال کیا جا سکتا ہے۔امریکہ میں پہلے ہی اس قسم کے ٹیسٹ پروگرام کا آغاز ہو چکا ہے۔انہوں نے کہا کہ ان کی وزارت نے جاپان میں تیزی سے اینٹی باڈی ٹیسٹنگ رائج کرنے کا راستہ ہموار کرنے کے لیے آزمائش شروع کر دی ہے، متعدد ٹیسٹ کٹس کی کارکردگی جانچنے کے لیے جاپان ریڈ کراس سوسائٹی کو...
وزارت اینٹی باڈی ٹیسٹنگ کرنے کے لیے نتائج پر مبنی موثر طریقہ کار پرکھنے کا منصوبہ رکھتی ہے۔کاتو نے کہا کہ اینٹی باڈی ٹیسٹنگ اور پی سی آر ٹیسٹوں کے اشتراک سے مزید درست تشخیص کی جا سکے گی۔انہوں نے اینٹی باڈی ٹیسٹنگ کو معاشی سرگرمیوں کی بحالی کے معیار کے طور پر استعمال کرنے کے امکان کا حوالہ بھی دیا۔ انہوں نے تسلیم کیا کہ عوام میں اینٹی باڈیز کی موجودگی کی عمومی شرح ایک ایسا پیمانہ ہے جسے حکام معاشی شٹ ڈاون ختم کرنے کا طریقہ کار وضع کرنے کے لیے استعمال کر سکتے ہیں۔ لیکن انہوں نے مزید کہا کہ اس کا...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
جاپان:ناگاساکی میں کروز شپ پر کورونا وائرس کے33 متاثرین کی تصدیقجاپان:ناگاساکی میں کروز شپ پر کورونا وائرس کے33 متاثرین کی تصدیق CoronavirusOutbreak CoronaVirusUpdates CoronaVirusInJapan Nagasaki CruiseShip CoronaVictims JapanGov japantimes WHO
مزید پڑھ »
ملیریا کی دوا کورونا مریض کی زندگی کیلئے خطرناک ہے، رپورٹملیریا کی دوا کورونا مریض کی زندگی کیلئے خطرناک ہے، رپورٹ AntiMalaria Drugs CoronaVirus Treatment LifeThreatened Hydroxychloroquine Report DangerousForHealth InfectiousDisease
مزید پڑھ »
عمرکوٹ کے گائوں اللہ ڈنومہر کی حاملہ خاتون کو کورونا وائرس کی تصدیقعمرکوٹ (سید ریحان شبیر )عمرکوٹ میں کورونا کا ایک کیس اور سامنے آگیا ، عمرکوٹ کےگاؤں اللہ ڈنو مہر کی ایک رہائشی خاتون مسمات عصمت زوجہ علی حسن مہر کو کورونا
مزید پڑھ »
برطانیہ: کورونا مریضوں کی تشخیص کیلئے موبائل ایپ کی تجرباتی جانچ شروعلندن: (ویب ڈیسک) برطانوی محکمہ صحت نیشنل ہیلتھ سروس نے کورونا وائرس (کووڈ 19) کی تشخیص کیلئے بنائی گئی ایپ کی رائل ائیر فورس بیس پر تجرباتی جانچ شروع کر دی ہے۔
مزید پڑھ »
کورونا وائرس کے باعث رمضان المبارک کی پہلی سحری کی رونقیں ماند پڑ گئیںکورونا وائرس کے باعث رمضان المبارک کی پہلی سحری کی رونقیں ماند پڑ گئیں Pakistan Ramadan CoronaVirus LockDown ShopsClosed FirstSehri StayHome pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK
مزید پڑھ »