کورونا وائرس کے شکار اسپیکر قومی اسمبلی صحت یاب، گھر منتقل - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

کورونا وائرس کے شکار اسپیکر قومی اسمبلی صحت یاب، گھر منتقل - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

میری کورونا وائرس کی ٹیسٹ رپورٹ منفی آگئی، بچوں کی رپورٹ بھی کل تک آجائے گی، اسد قیصر

ایکسپریس نیوز کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر چند روز قبل کورونا وائرس کا شکار ہونے پر اسپتال میں زیر علاج تھے ساتھ میں ان کے اہل خانہ کے دو افراد کا بھی کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت نکلا تھا۔

علاج ہونے کے بعد اسد قیصر کا آج پھر کورونا وائرس کا ٹیسٹ کیا گیا تھا جس میں ان کی رپورٹ منفی آئی ہے۔ طبیعت کی بحالی پر وہ اسپتال سے اسپیکر ہاؤس منتقل ہوگئے ہیں۔ وہ اسلام آباد کے نجی ہسپتال میں داخل تھے ڈسچارج ہونے کے بعد اب وہ پھر سے سرکاری امور کی انجام دہی شروع کردیں گے۔ اپنی صحت یابی کے حوالے سے ٹویٹ میں اسپیکر کا کہنا تھا کہ الحمداللہ میری کورونا وائرس کی ٹیسٹ رپورٹ منفی آگئی ہے جب کہ بچوں کی رپورٹ بھی کل تک آجائے گی، میں دعائے صحت کرنے والے تمام خیر خواہوں کا شکر گزار ہوں۔

الحمداللہ ، میرے کورونا وائرس ٹیسٹ کی رپورٹ منفی آگئی ہے۔ میرے بچوں کی رپورٹ کل تک آجائے گی۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ ان کو مکمل صحت عطا فرما۔ میں تمام خیر خواہوں کا شکرگزار گزار ہوں جنہوں نے میری صحتیابی کے لیے دعا کی

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چینی ہیکروں پر کورونا وائرس ویکسین کی تحقیق چُرانے کی کوشش کا الزامچینی ہیکروں پر کورونا وائرس ویکسین کی تحقیق چُرانے کی کوشش کا الزامنیو یارک: (ویب ڈیسک) امریکی وفاقی ادارہ تحقیقات (ایف بی آئی) اور سائبر سکیورٹی کے ماہرین نے یقین ظاہر کیا ہے کہ چینی ہیکر کورونا وائرس کے علاج کے لیے ویکسین کی تیاری کے ضمن تحقیق چُرانے کی کوشش کررہے ہیں۔
مزید پڑھ »

کورونا وائرس سے مسلسل محتاط رہنے کی ضرورت ہے، جنوبی کوریائی صدرکورونا وائرس سے مسلسل محتاط رہنے کی ضرورت ہے، جنوبی کوریائی صدرکورونا وائرس سے مسلسل محتاط رہنے کی ضرورت ہے، جنوبی کوریائی صدر MoonJaeIn SouthKorea CoronaVirus InfectiousDisease PrecautionaryMeasures DeadlyVirus SpreadRapidly moonriver365
مزید پڑھ »

کورونا وائرس، سندھ میں جاں بحق افراد کی تعداد 200 ہو گئی، وزیر اعلیٰ سندھکورونا وائرس، سندھ میں جاں بحق افراد کی تعداد 200 ہو گئی، وزیر اعلیٰ سندھکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ سندھ میں کورونا وائرس سے جاں بحق افراد کی تعداد 200 تک پہنچ گئی۔وزیر اعلیٰ سندھ سید
مزید پڑھ »

امریکا میں کورونا وائرس کی تباہ کاریاں بڑھنے لگیںامریکا میں کورونا وائرس کی تباہ کاریاں بڑھنے لگیںدنیا کے طاقتور ترین ملک میں کورونا وائرس کی تباہ کاریاں بڑھتی ہی جارہی ہیں، جہاں 13 لاکھ 80 ہزار 235 افراد مہلک مرض کا شکار ہوچکے ہیں۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-28 21:09:00