کورونا کیسز میں اضافے کے باعث جدہ میں ایک بار پھر کرفیو نافذ - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

کورونا کیسز میں اضافے کے باعث جدہ میں ایک بار پھر کرفیو نافذ - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 63 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 53%

کورونا کیسز میں اضافے کے باعث جدہ میں ایک بار پھر کرفیو نافذ

سعودی حکومت نے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے پیش نظر جدہ میں 15 روز کا عارضی کرفیو نافذ کردیا ہے۔

سعودی خبر رساں ادارے کے مطابق وزارت داخلہ نے 6 سے 20 جون تک کے لیے جدہ میں کرفیو کی کئی پابندیاں دوبارہ نافذ کرنے کے احکامات جاری کردیے ہیں۔ وزارت صحت سے موصول ہونے والی معلومات کے مطابق شہر میں کورونا وائرس کے متاثرین کی تعداد میں تیزی سے اضافے کے پیش نظر یہ فیصلہ کیا گیا۔ نئے احکامات کے مطابق سہ پہر 3 بجے سے صبح 6 بجے تک ہر طرح کی نقل و حرکت پر پابندی ہوگی۔ تمام نجی اور سرکاری اداروں بند کرنے اور ریستورانوں اور کیفیز میں کھانے پینے پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ علاوہ ازیں پانچ سے زائد افراد کے اجتماع اور مقامی مساجد میں نماز با جماعت کو بھی ممنوع کردیا گیا ہے۔ تاہم وزارتِ داخلہ نے کہا ہے کہ مقامی فضائی اور زمینی سفر اور کرفیو کے اوقات کے سوا شہر میں آنے جانے کی اجازت بھی ہوگی۔ اس کے علاوہ اہم خدمات انجام دینے والے جن اداروں کے ملازمین کو پابندیوں سے استثنی حاصل...

وزارت داخلہ کے حکام کے مطابق دارالحکومت ریاض میں بھی کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد پر نظر رکھی جارہی ہے اسی کو مدنظر رکھتے ہوئے مزید پابندیوں کا فیصلہ کیا جائے گا۔ حکام کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کے دیگر شہروں اور صوبوں میں پابندیاں عائد نہیں کی گئی ہیں تاہم صورت حال کے پیش نظر وہاں بھی قواعد و ضوابط میں تبدیلی کی جاسکتی ہے۔

واضح رہے کہ سعودی عرب میں اب تک کورونا وائرس کے 95 ہزار سے زائد کیسز کی تصدیق ہوچکی ہے جب کہ وبا کے باعث 642 اموات ہوگئی ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بینکوں کے ملازمین میں کرونا کے بڑھتے کیسز پر اسٹیٹ بینک کا ایکشنبینکوں کے ملازمین میں کرونا کے بڑھتے کیسز پر اسٹیٹ بینک کا ایکشنبینکوں کے ملازمین میں کورونا کے بڑھتے کیسز پر اسٹیٹ بینک کا ایکشن ARYNewsUrdu COVID19 SBP
مزید پڑھ »

کورونا وائرس: اسلام آباد میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے باعث نو مقامات سیل، اسرائیلی سکولوں میں 7000 بچے، اساتذہ قرنطینہ میں - BBC Urduکورونا وائرس: اسلام آباد میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے باعث نو مقامات سیل، اسرائیلی سکولوں میں 7000 بچے، اساتذہ قرنطینہ میں - BBC Urduپاکستان میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پہلی بار چار ہزار سے زیادہ متاثرین سامنے آئے ہیں۔ دریں اثناء اسرائیل کے سکولوں میں وبا کے پھیلاؤ کے بعد 7000 طلبا اور اساتذہ کو قرنطینہ میں رکھا گیا ہے۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رکن صوبائی اسمبلی شوکت منظورچیمہ کورونا وائرس کے باعث انتقال کر گئے ہیں اور کورونا سے ہلاک ہونے والے اراکین اسمبلی کی تعداد چھ ہو گئی ہے۔
مزید پڑھ »

کورونا وائرس: پاکستان میں کورونا کے متاثرین کی تعداد چین سے بڑھ گئی، اسلام آباد میں وائرس کے پھیلاؤ کے باعث نو مقام سیل - BBC Urduکورونا وائرس: پاکستان میں کورونا کے متاثرین کی تعداد چین سے بڑھ گئی، اسلام آباد میں وائرس کے پھیلاؤ کے باعث نو مقام سیل - BBC Urduپاکستان میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پہلی بار چار ہزار سے زیادہ متاثرین سامنے آئے ہیں جس کے بعد پاکستان میں کورونا کے متاثرین کی تعداد چین میں متاثرین کی کل تعداد سے بڑھ گئی۔ دریں اثناء اسرائیل کے سکولوں میں وبا کے پھیلاؤ کے بعد 7000 طلبا اور اساتذہ کو قرنطینہ میں رکھا گیا ہے۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رکن صوبائی اسمبلی شوکت منظورچیمہ کی کورونا وائرس کے باعث ہلاکت کے بعد وبا کے ہاتھوں لقمہ اجل بننے والے اراکین اسمبلی کی تعداد چھ ہو گئی ہے۔
مزید پڑھ »

سندھ میں گندم کے بحران میں شدت، آٹے کی قیمت میں اضافہ - Pakistan - Dawn Newsسندھ میں گندم کے بحران میں شدت، آٹے کی قیمت میں اضافہ - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

ملک میں کرونا کیسز اور اموات میں مزید اضافہملک میں کرونا کیسز اور اموات میں مزید اضافہملک میں کورونا سے اموات کی تعداد 1770 ہوگئی، 85 ہزار سے زائد متاثر مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu COVID19
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-26 10:50:44