کورونا وبا: ملک میں ایک روز میں کورونا کے 4 ہزار سے زائد کیسز، پنجاب میں 43 اموات - Pakistan - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

کورونا وبا: ملک میں ایک روز میں کورونا کے 4 ہزار سے زائد کیسز، پنجاب میں 43 اموات - Pakistan - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 51%

سرکاری سطح پر فراہم کردہ اعداد و شمار کے مطابق آج اب تک 4100 نئے کیسز اور 78 اموات کی تصدیق ہوئی۔ اگر ملک میں اعداد و شمار کے اضافے کو دیکھیں تو وہ ایک تشویشناک صورتحال کی جانب اشارہ ہے۔

پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز دن بدن بڑھتے جارہے ہیں اور آج بھی مزید نئے کیسز اور اموات کے بعد ملک میں مصدقہ کیسز کی تعداد 78 ہزار 475 جبکہ اموات 1652 تک پہنچ گئی ہیں۔اس کے علاوہ صحتیاب ہونے والوں کی تعداد میں بھی اضافہ ہوا ہے۔ملک میں کورونا کیسز میں اضافے کو اگر دیکھیں تو اس کی ابتدا 26 فروری کو پہلا کیس سامنے آنے کے بعد ہوئی اور اس سے 31 مارچ تک مریضوں کی تعداد تقریباً 2 ہزار جبکہ 18 مارچ کو پہلی ہلاکت کے بعد اس ماہ کے آخر تک یہ تعداد 26 تک پہنچی...

بعد ازاں جون کا آغاز بھی کچھ اچھا ثابت نہیں ہوا اور ایک دن میں ڈان نیوز کے مرتب کردہ اعداد و شمار کے مطابق سب سے زیادہ 3 ہزار 252 نئے کیسز ریکارڈ ہوئے جبکہ 54 اموات بھی ہوئیں۔سندھ میں کورونا وائرس کے کیسز میں روز اضافہ ہورہا ہے اور آج ایک روز کے ریکارڈ 1439 نئے کیسز سامنے آئے جبکہ 23 اموات ہوئیں۔ سرکاری سطح پر قائم ویب سائٹ کے اعداد و شمار کے مطابق وفاقی دارالحکومت میں ایک روز میں مزید 304 نئے مریضوں کی تصدیق ہوگئی جبکہ 2 افراد زندگی کی بازی ہار گئے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا بے قابو، ملک میں مزید 60 زندگیاں نگل گیا، 72 ہزار 460 افراد متاثرکورونا بے قابو، ملک میں مزید 60 زندگیاں نگل گیا، 72 ہزار 460 افراد متاثر
مزید پڑھ »

کورونا بے قابو، ملک میں مزید 60 زندگیاں نگل گیا، 72 ہزار 460 افراد متاثرکورونا بے قابو، ملک میں مزید 60 زندگیاں نگل گیا، 72 ہزار 460 افراد متاثر
مزید پڑھ »

ملک میں کورونا سے جاں بحق افراد کی تعداد 1543ہوگئی | Abb Takk Newsملک میں کورونا سے جاں بحق افراد کی تعداد 1543ہوگئی | Abb Takk News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-25 15:13:27