کورکمانڈر ہاؤس لاہور پر حملے میں ملوث نوجوان کے ہوش رُبا انکشافات

پاکستان خبریں خبریں

کورکمانڈر ہاؤس لاہور پر حملے میں ملوث نوجوان کے ہوش رُبا انکشافات
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 83%

کورکمانڈر ہاؤس لاہور پر حملے میں ملوث نوجوان کے ہوش رُبا انکشافات JinnahHouseLahore Attack Pti Pakistan

شر پسند رئیس احمد نے اپنے اعترافی بیان میں کہا ہے کہ 9 مئی کو چیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری کے بعد زمان پارک میں منصوبہ بنایا گیا جس کے مطابق یاسمین راشد کی قیادت میں کور کمانڈر ہاؤس لاہور پہنچا۔

رئیس احمد نے بتایا کہ جناح ہاؤس پر توڑ پھوڑ کی، گملے توڑے اور پی ٹی آئی ورکرز کے ساتھ مل کر آگ لگائی۔ اس کا کہنا ہے کہ فوج کے خلاف تقریریں سن کر میری ذہن سازی شروع ہوگئی تھی اور اسی وجہ سے میں نے یہ کام کیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جناح ہاؤس پر حملہ : پی ٹی آئی کی سابق ایم پی اے فرحت فاروق گرفتارجناح ہاؤس پر حملہ : پی ٹی آئی کی سابق ایم پی اے فرحت فاروق گرفتارلاہور: نو مئی کو جناح ہاؤس پر حملے میں ملوث پی ٹی آئی کی سابق ایم پی اے فرحت فاروق کو گرفتار کرلیا گیا، ملزمہ شرپسندوں کو اکسا رہی تھی۔
مزید پڑھ »

جیل میں کوئی زیادتی نہیں ہوئی: عالیہ حمزہ طیبہ راجہ سمیت 7 خواتین عدالت میں پیشجیل میں کوئی زیادتی نہیں ہوئی: عالیہ حمزہ طیبہ راجہ سمیت 7 خواتین عدالت میں پیشانسداد دہشت گردی عدالت میں جناح ہاؤس پر حملے کے خلاف کیس کیس سماعت ہوئی, پولیس نے 7 خواتین ملزمان کو عدالت میں پیش کیا۔تفتیشی افسر انسپکٹر محمد سرور نے خواتین
مزید پڑھ »

جناح ہاؤس حملے میں ملوث خواتین سمیت تمام ملزمان کو سزا ملے گیعطا تارڑجناح ہاؤس حملے میں ملوث خواتین سمیت تمام ملزمان کو سزا ملے گیعطا تارڑجناح ہاؤس حملے میں ملوث خواتین سمیت تمام ملزمان کو سزا ملے گی،عطا تارڑ Read News Lahore jinnahhouse atatarar pmln_org PMLN TararAttaullah PDM PPP Pakistan Punjab lahore
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-04 01:25:17