عالمی وبا کے باوجود پاکستان کی قطر کے لیے برآمدات میں فروری سے جون تک اضافہ دیکھنے میں آیا۔ Economy Pakistan Export DawnNews مزید پڑھیں:
اسلام آباد: وزارت تجارت نے قومی اسمبلی کو آگاہ کیا ہے کہ مارچ کے مہینے میں عالمی سطح پر معاشی سست روی کے باوجود کچھ ممالک کے لیے برآمدات میں اضافہ ہوا ہے۔کے مطابق برآمدات میں اضافے کے لئے اٹھائے حکومتی اقدامات کے بارے میں متعدد مرتبہ کیے گئے سوالات کے جواب میں وزارت تجارت نے ایوانِ زیریں کو تفصیلات فراہم کیں۔
اعداد و شمار کے مطابق پاکستان اور سعودی عرب کے مابین باہمی تجارت کا حجم مالی سال 2020 میں 2 ارب 18 کروڑ 10 لاکھ ڈالر تک بڑھ چکا ہے۔ اسی طرح قطر کے لیے بھی برآمدات میں اضافہ ہوا اور یہ مالی سال2019 میں 3 کروڑ 93 لاکھ 30 ہزار ڈالر سے بڑھ کر مارچ تا جون کے عرصے میں 5 کروڑ ایک کروڑ 30 ہزار ڈالر ہوگئی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
موٹاپا کووِڈ-19 کے خطرات کو بڑھا دیتا ہے - BBC News اردوماہرین کا کہنا ہے کہ وزن کی زیادتی اور موٹاپا کووڈ-19 کے نتیجے میں مہلک امراض حتٰی کہ موت کے خطرے کو بھی بڑھا دیتا ہے۔
مزید پڑھ »
سی پیک منصوبے کووِڈ 19 سے متاثر نہیں ہوئے، چینی حکام - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
سی پیک منصوبے کووِڈ 19 سے متاثر نہیں ہوئے، چینی حکام - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
ملک میں کووِڈ 19 سے مزید 306 افراد متاثر، 838 صحتیاب ہوگئے - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
ملک میں کووِڈ 19 سے مزید 306 افراد متاثر، 838 صحتیاب ہوگئے - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
کرونا وائرس کو غیر مؤثر کرنے والی 19 طاقت ور اینٹی باڈیز دریافت ہو گئیںسائنس دانوں نے کرونا وائرس کو غیر مؤثر (neutralize) کرنے والی 19 قوی اینٹی باڈیز ڈھونڈ لی ہیں۔
مزید پڑھ »