کووڈ19، کراچی میں ڈاکٹر وینٹی لیٹر نہ ملنے کے سبب جاں بحق تفصيلات جانئے: DailyJang
کراچی میں کورونا وائرس سے متاثر ایک اور ڈاکٹر جان کی بازی ہار گئے، جنرل سیکرٹری پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن ڈاکٹر قیصر سجاد کا کہنا ہے ڈاکٹر فرقان کو وینٹی لیٹر کی ضرورت تھی، انہیں دو نجی اسپتالوں میں وینٹی لیٹر نہ مل سکا۔
سینئر میڈیکل ڈائریکٹر ڈاکٹر سلمیٰ کوثر کے مطابق 60 سال کے ڈاکٹر فرقان نجی اسپتال میں خدمات انجام دے رہے تھے، ان کی اہلیہ میں بھی کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد20 ہزار 164 ہو چکی ہے جبکہ اس موذی وباء سے جاں بحق افراد کی کُل تعداد 462 ہو گئی۔جنرل سیکرٹری پی ایم اے ڈاکٹر قیصر سجاد کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر فرقان کا کورونا ٹیسٹ تین چاردن پہلے مثبت آیا تھا۔انہوں نے بتایا کہ کل طبیعت بگڑنے کے بعد ڈاکٹرفرقان کواسپتال لے جایا گیا جہاں انہیں وینٹی لیٹر کی اشد ضرورت پڑی، 2 نجی اسپتالوں میں وینٹی لیٹر نہیں تھا، اہل خانہ 2 گھنٹے سے زیادہ ایمبولینس میں لے کر مختلف اسپتالوں میں وینٹی لیٹر تلاش کرتے...
ڈاکٹر قیصر سجاد نے ایک بار پھر سے بتایا کہ ملک میں اگر کیسز زیادہ بڑھ گئے تو ہمارا صحت کا نظام بیٹھ سکتا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سوات میں تیز بارش، مختلف علاقوں میں گھروں میں پانی داخلسوات(ڈیلی پاکستان آن لائن) سوات اور گردو نواح میں رات گئے تیز بارش کے بعد مختلف علاقوں میں گھروں میں پانی داخل ہوگیا۔بارش کے پیش نظر ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر
مزید پڑھ »
اگر انڈیا میں صورتحال قابو میں ہے تو لاک ڈاؤن میں توسیع کیوں؟انڈیا کی سب سے زیادہ متاثرہ ریاست مہاراشٹر ہے جہاں متاثرہ افراد کی تعداد 10 ہزار سے زیادہ ہے۔ دوسری سب سے زیادہ متاثرہ ریاست گجرات کی ہے جہاں وائرس کے چار ہزار سے زیادہ کیسز ہیں۔
مزید پڑھ »
کرونا سے متاثرہ ڈاکٹر کو وینٹی لیٹر نہ ملا، بے بسی کی حالت میں جان دے دیسندھ میں کرپشن اور بد انتظامی اور صحت کے نظام کا پول کھل گیا، کورونا سے متاثرہ ڈاکٹر کو وینٹی لیٹر نہ مل سکا جس کی وجہ سے بے بسی کی حالت میں انھوں نے جان دے دی۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu COVID19
مزید پڑھ »
ایک اور پاکستانی ڈاکٹر برطانیہ میں کورونا سے جاں بحقڈاکٹر فرقان علی صدیقی برطانیہ کے نیشنل ہیلتھ سسٹم میں خدمات کے لیے برطانیہ منتقل ہوئے تھے۔
مزید پڑھ »
کوروناوائرس نے برطانیہ میں ایک اور پاکستانی ڈاکٹر کی جان لے لیلندن(ڈیلی پاکستان آن لائن)برطانیہ میں کورونا وائرس نےفرنٹ لائن پر کام کرنےوالے ایک اورپاکستانی ڈاکٹرکی جان لے لی۔ڈاکٹر فرقان علی صدیق چھ ماہ پہلےپاکستان سے
مزید پڑھ »
کراچی میں کورونا وائرس سے ایک اور ڈاکٹر کی موت - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »