کووڈ 19 کے علاج کے لیے تجرباتی دوا کے نتائج حوصلہ افزا قرار - Health - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

کووڈ 19 کے علاج کے لیے تجرباتی دوا کے نتائج حوصلہ افزا قرار - Health - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 51%

اس دوا سے وینٹی لیٹر پر موجود مریضوں کو دوبارہ صحت مند ہونے میں مدد ملی coronavirus COVID19 CoronaVirusUpdates DawnNews

فروری کی ابتدا میں نئے نوول کورونا وائرس سے ہونے والی بیماری کووڈ 19 کے شکار افراداب امریکا میں ایک ٹرائل کے نتائج سامنے آئے ہیں جن میں اسے تجرباتی دوا کے کووڈ 19 کے خلاف نتائج کو حوصلہ افزا قرار دیا گیا ہے۔میں اس دوا کا استعمال مریضوں کے ایک چھوٹے گروپ میں کیا گیا اور ان میں سے ایک اکثریت کی حالت میں نمایاں بہتری دیکھنے میں آئی، جس سے فی الحال ناقابل علاج سمجھے جانے والے مرض کے علاج کی تلاش کی امید بڑھ گئی...

ان سب مریضوں کو 10 دن تک اس دوا کا استعمال کرایا گیا اور 18 دن میں 68 فیصد کی حالت میں بہتری آگئئی اور جسم میں آکسیجن کی سطح میں اضجافہ ہوا۔ اس بیماری کا فی الحال کوئی علاج موجود نہیں مگر اس کی علامات کا علاج کیا جاتا ہے اور اب تک 3 لاکھ 89 ہزار سے زائد افراد صحتیاب بھی ہوچکے ہیں۔ اس دوا کو وبائی امراض جیسے ایبولا پر قابو پانے کے لیے تیار کیا گیا تھا اور نئے کورونا وائرس پر ابتدائی پر موثر ثابت ہونے کی علامات پر چین میں انسانوں پر اس کا ٹرائل فوری طور پر شروع کیا گیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کووڈ 19 سے خواتین کے مقابلے میں مردوں میں اموات کی شرح زیادہ - Health - Dawn News
مزید پڑھ »

کووڈ-19: لوگوں کو وٹامن ڈی سپلیمنٹس لینے کی ہدایتکووڈ-19: لوگوں کو وٹامن ڈی سپلیمنٹس لینے کی ہدایتکووڈ-19: لوگوں کو وٹامن ڈی سپلیمنٹس لینے کی ہدایت Read News CoronaVirus FightAgainstCOVID19 VitaminD Supplements
مزید پڑھ »

کووڈ-19: لوگوں کو وٹامن ڈی سپلیمنٹس لینے کی ہدایتکووڈ-19: لوگوں کو وٹامن ڈی سپلیمنٹس لینے کی ہدایتکووڈ-19: لوگوں کو وٹامن ڈی سپلیمنٹس لینے کی ہدایت CoronaVirus FightAgainstCOVID19 VitaminD Supplements Health StayHome Sun
مزید پڑھ »

کووڈ 19 کی روک تھام کیلئے گوگل اور ایپل کا مشترکہ منصوبہ - Mobilephones - Dawn News
مزید پڑھ »

کووڈ 19 سے دنیا بھر میں اموات ایک لاکھ سے متجاوز - Health - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-06 20:51:16