کووڈ 19 کے خلاف چین کی پہلی ویکسین کے ابتدائی نتائج حوصلہ افزا قرار - Health - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

کووڈ 19 کے خلاف چین کی پہلی ویکسین کے ابتدائی نتائج حوصلہ افزا قرار - Health - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کسی بھی ملک سے پہلے موقر جریدے میں کامیابی کی تفصیلات شائع coronarovirus Health healthcare healthandsafety healthandwellness healthy HealthyLife HealthyLiving CoronaVirusPakistan HealthyFood COVID19 DawnNews

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 51%

دنیا بھر میں متعدد کمپنیوں کی جانب سے کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے ویکسینز کی تیاری پر کام ہورہا ہے، مگر بہت کم انسانی آزمائش کے مرحلے میں داخل ہوسکی ہیں۔

سینو بائیولوجک کی ویکسین بیجنگ انسٹیٹوٹ آف بائیو ٹیکنالوجی کے ساتھ مل کر تیار کی جارہی ہے اور موڈرینا کے ساتھ یہ پہلی ویکسین تھی جو مارچ کے وسط میں انسانی مرحلے میں داخل ہوئی تھی۔ابتدائی مرحلے میں زیادہ تر رضاکاروں یا ہر 5 میں سے 4 نے کچھ مضر اثرات جیسسے انجیکشن لگانے کے مقام پر تکلیف ، بخار اور سردرد کے بارے میں بتایا۔

محققین نے 2 اقسام کی اینٹی باڈیز کو آزمایا تھا ایک وائرس کو دبانے میں جبکہ دوسری ناکارہ بنانے میں مدد دیتی ہے۔ اس وقت کمپنی نے کہا کہ اس نے بندروں کی ایک قسم جسے معدومیت کا کوئی خطرہ نہیں، اس سے تعلق رکھنے والے 8 بندروں کو ویکسین کی 2 مختلف مقدار انجیکشن کے ذریعے دی۔چین کے طبی حکام نے امید ظاہر کی تھی کہ کووڈ 19 سے تحفظ دینے والی ویکسین ستمبر تکچین کے سینٹر فار ڈیزیز کنٹرول اینڈ پریونٹیشن کے سربراہ گائو فو نے چائنا گلوبل ٹیلیویژن نیٹ ورک کو بتایا تھا کہ کہ ملک میں اس وقت ویکسینز کے کلینیکل ٹرائلز دوسرے یا تیسرے مرحلے میں ہیں اور ممکنہ طور پر وہ اس وبا کی دوسری لہر کے وقت تک دستیاب ہوسکتی...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

 

Evidence bhi diya karein sath..... News to bht a rahin aisay hi baki Allah karay ke ban jaye balke Allah tala sab par waisay hi reham karay or sab ko apni hifz o Iman me rakhay Aameen ya illahe Aameen

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گوگل اور ایپل کی کووڈ 19 کانٹیکٹ ٹریسنگ ٹیکنالوجی متعارف - Mobilephones - Dawn News
مزید پڑھ »

وینزویلا کا برطانیہ کے خلاف اپنا سونا واپس لینے کے لیے مقدمہوینزویلا کا برطانیہ کے خلاف اپنا سونا واپس لینے کے لیے مقدمہوینزویلا کی حکومت نے برطانیہ کے مرکزی بینک (بینک آف انگلینڈ) کے خلاف قانونی چارہ جوئی شروع کر دی ہے تاکہ اس سے اپنا 82 کروڑ ڈالر مالیت کا سونا واپس لے سکے۔
مزید پڑھ »

جمال خاشقجی کے قاتلوں کے لیے 'خوشخبری'،مقتول کے اہلخانہ نے بڑااعلان کردیاجمال خاشقجی کے قاتلوں کے لیے 'خوشخبری'،مقتول کے اہلخانہ نے بڑااعلان کردیاریاض(ڈیلی پاکستان آن لائن) امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ سے منسلک سعودی صحافی جمال خاشقجی کے  اہل خانہ نے اپنے والد کے قاتلوں کو معاف کردیا ۔ سماجی رابطے
مزید پڑھ »

کورونا لاک ڈائون کے خلاف مظاہرے شروع، دنیا کی حالت غیرکورونا لاک ڈائون کے خلاف مظاہرے شروع، دنیا کی حالت غیرمیڈرڈ (ویب ڈیسک) دنیا بھر میں لاک ڈاؤن اور وبا کی وجہ سے لوگوں کے معمولات زندگی بری طرح متاثر ہو رہے ہیں، سپین اور امریکہ میں شہریوں نے احتجاج کیا، پولیس کے
مزید پڑھ »

کراچی میں میر شکیل الرحمٰن کی گرفتاری کے خلاف احتجاجکراچی میں میر شکیل الرحمٰن کی گرفتاری کے خلاف احتجاجسندھ اولمپک ایسوسی ایشن کے سیکریٹری جنرل احمد علی راجپوت اور سینئر نائب صدر انجینئر محفوظ الحق نے مظاہرین سے خطاب میں میرشکیل الرحمٰن کی فی الفور رہائی کا مطالبہ کیا۔ 😂😂😂😂
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-01-15 16:13:59