کوہلی کینگروز کیخلاف وکٹ گنوا کر تنقید کی زد میں آگئے

پاکستان خبریں خبریں

کوہلی کینگروز کیخلاف وکٹ گنوا کر تنقید کی زد میں آگئے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 60 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 53%

سابق بھارتی کرکٹرز نے کوہلی کے آؤٹ کو تکنیکی نہیں بلکہ ذہنی مسئلہ قرار دیدیا

آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان بارڈر گواسکر سیریز جاری ہے، جہاں دونوں ٹیموں کے درمیان تیسرا ٹیسٹ برسبین کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جارہا ہے۔

آسٹریلیا نے پہلی اننگز میں 445 رنز بنائے جس کے جواب میں کھیل کے تیسرے روز بھارتی بیٹرز ایک بار پھر آسٹریلوی بولرز کے سامنے مشکلات کا شکار ہیں اور صرف 201 رنز پر 7 وکٹیں گر چکی ہیں۔ کینگروز کے خلاف بھارتی ٹاپ آرڈر مسلسل مشکلات کا شکار ہے، وہیں اسٹار بیٹر ویرات کوہلی بھی سیریز میں ایک سنچری کے علاوہ کوئی بڑی اننگز کھیلنے میں ناکام ہیں۔تیسرے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں ویرات کوہلی صرف 3 رنز پر ایک بار پھر آف اسٹمپ کی گیند پر کوور ڈرائیو مارنے کی کوشش میں وکٹوں کے پیچھے کیچ آؤٹ ہوگئے جس کے بعد انہیں تنقید کا نشانہ بھی بنایا جارہا ہے۔مسلسل ایک ہی انداز میں وکٹ گنوانے پر سابق کرکٹرز نے تنقید کیساتھ انہیں مشورہ بھی دیا ہے، سابق بھارتی کرکٹر دیپ داس گپتا کا کہنا ہے کہ کوہلی کا...

سابق بھارتی کرکٹر سنیل گواسکر نے بھی کوور ڈرائیو کی کوشش میں بار بار آؤٹ ہونے پر کوہلی پر کچھ تنقید کی اور مشورہ بھی دیا، جس گیند پر کوہلی آؤٹ ہوئے وہ وکٹوں سے کافی باہر کی گیند تھی، ایسی گیند کو کھیلنے کے بجائے چھوڑنا بہتر ہے اگر کوہلی کریز پر تھوڑا صبر کرتے تو وہ آج ناٹ آؤٹ جاسکتے تھے۔واضح رہے کہ تیسرے ٹیسٹ میں بھارت کو آسٹریلیا کے خلاف پہلی اننگز میں 244 رنز کا خسارہ ہے۔Dec 15, 2024 03:59 PMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شان شاہد بغیر شرٹ تصاویر شیئر کرنے پر شدید تنقید کی زد میںشان شاہد بغیر شرٹ تصاویر شیئر کرنے پر شدید تنقید کی زد میںشان شاہد کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں جس کو صارفین کی جانب سے ناپسند کیا گیا ہے
مزید پڑھ »

فضا علی ایک بار پھر تنقید کی زد میں کیوں ہیں؟فضا علی ایک بار پھر تنقید کی زد میں کیوں ہیں؟اداکارہ اپنے متنازع بیانات اور طرز زندگی کی وجہ سے اکثر سرخیوں میں رہتی ہیں
مزید پڑھ »

اوگرا کو پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے تعین کا طریقہ کار پیش کرنے کا ایک اور موقعاوگرا کو پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے تعین کا طریقہ کار پیش کرنے کا ایک اور موقعلاہور ہائیکورٹ میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف اپیل پر سماعت ہوئی
مزید پڑھ »

'تکنیکی نہیں ذہنی مسئلہ ہے'، سابق بھارتی کرکٹرز کی کوہلی پر تنقید'تکنیکی نہیں ذہنی مسئلہ ہے'، سابق بھارتی کرکٹرز کی کوہلی پر تنقیدتیسرے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں کوہلی صرف 3 رنز پر ایک بار پھر آف اسٹمپ کی گیند پر کوور ڈرائیو مارنے کی کوشش میں وکٹوں کے پیچھے کیچ آؤٹ ہوگئے
مزید پڑھ »

سمندر کنارے یوگا کرنے والی روسی اداکارہ ڈوب کر ہلاکسمندر کنارے یوگا کرنے والی روسی اداکارہ ڈوب کر ہلاکاداکارہ یوگا کرتے ہوئے ایک بڑی لہر کی زد میں آکر ڈوب گئی
مزید پڑھ »

پاکستان کی اداکارہ مہر بانو کی بولڈ ڈانس ویڈیو سوشل میڈیا پر تنقید کا نشانہ بنی ہیںپاکستان کی اداکارہ مہر بانو کی بولڈ ڈانس ویڈیو سوشل میڈیا پر تنقید کا نشانہ بنی ہیںپاکستان شوبز کی اداکارہ مہر بانو نے اپنی بولڈ ڈانس ویڈیوز کی وجہ سے سوشل میڈیا پر نامناسب لباس پہن کر تنقید کا سامنا کر رہی ہیں۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 22:52:34