کویتی وزارت داخلہ نے منظم کوششوں کو جاری رکھتے ہوئے لیبر اور رہائشی قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے 7,685 افراد کو ڈی پورٹ کیا۔
ذرائع کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ ماہ ستمبر میں ڈی پورٹ ہونے والوں کی تعداد تقریباً 3,837 افراد تک پہنچ گئی جن میں 2,272 مرد اور 1,565 خواتین شامل ہیں۔ ان سبھی کو مختلف حفاظتی شعبوں سے محکمہ کو ریفر کیا گیا تھا، جن پر اپنے کفیل سے بھاگ جانے اور دیگر غیر اخلاقی سرگرمیوں کا الزام تھا۔
ذرائع کی جانب سے اس بات کی تصدیق کی گئی ہے کہ ڈی پورٹیشن ڈیپارٹمنٹ نے اصلاحی اداروں کے تحت اس سال اگست میں دونوں جنسوں کے تقریباً 3,848 تارکین وطن کو ملک کے ضوابط اور قوانین کی خلاف ورزی کے الزام میں ملک بدر کیا ہے۔ شہریوں اور رہائشیوں پر زور دیا گیا ہے کہ وہ کفیل سے بھاگ جانے والے ملازمین کو زیر التوا مقدمات میں پناہ نہ دیں، رہائشی قانون کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف حفاظتی مہم تمام گورنریٹس میں جاری ہے۔جبکہ اس حوالے سے کسی قسم کی نرمی نہیں برتی جائے گی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کوئٹہ: پاکستان حکومت نے فیصلہ کر لیا ہے کہ غیر قانونی تارکین وطن کو نکالا جائیگا .وزیر اطلاعات بلوچستانوزیر اطلاعات بلوچستان جان اچکزئی کی پریس کانفرنس کوئٹہ: پاکستان حکومت نے فیصلہ کر لیا ہے کہ غیر قانونی تارکین وطن کو نکالا جائیگا غیر ملکی تارکین وطن 27 دن میں
مزید پڑھ »
دہشتگردی کے واقعات میں افغان باشندے ملوث غیرقانونی تارکین وطن کو نکالنا ناگزیر ہےجان اچکزئیکوئٹہ (ڈیلی پاکستان آن لائن)نگران صوبائی وزیر جان اچکزئی نے کہاہے کہ دہشتگردی کے واقعات میں افغان باشندے ملوث رہے،غیرقانونی تارکین وطن کو نکالنا ناگزیر ہے۔
مزید پڑھ »
نگران وزیراعلیٰ پنجاب نے تارکین وطن کا ڈیٹا جمع کرنے کا ٹاسک سونپ دیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)نگران وزیراعلیٰ پنجاب نے تارکین وطن کا ڈیٹا جمع کرنے کا ٹاسک سونپ دیا، آئی جی پنجاب اور تمام اضلاع کے آر پی اوز کو ہدایات جاری
مزید پڑھ »
'دہشتگردی میں افغان باشندے ملوث ہیں غیرقانونی تارکین وطن کو نکالنا ناگزیر ہے نگران صوبائی وزیر کا بیانکوئٹہ (آئی این پی ) نگران صوبائی وزیر جان اچکزئی نے کہاہے کہ دہشتگردی کے واقعات میں افغان باشندے ملوث رہے،غیرقانونی تارکین وطن کو نکالنا ناگزیر ہے، ملا ہیبت
مزید پڑھ »
تارکین وطن کا معاملہ نگراں وزیراعلیٰ پنجاب نے پولیس کوٹاسک سونپ دیاذرائع کے مطابق تارکین وطن کے ڈیٹا سے متعلق نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے آئی جی پنجاب اور تمام اضلاع کے آر پی اوز کو ہدایات جاری کردیں۔ ذرائع نے بتایا ہے
مزید پڑھ »
غیر قانونی طور پر مقیم افغان تارکین وطن کی ٹریکنگ شروعپاکستان میں غیر قانونی طور پر مقیم افغان تارکین وطن کی ٹریکنگ کا عمل شروع کر دیا گیا ۔گذشتہ روز نگران وفاقی وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے کہا تھا کہ پاکستان نے غیر
مزید پڑھ »