کویت حکومت کا تارکینِ وطن کے حوالے سے بڑا فیصلہ ARYNewsUrdu
کویت سٹی: کویت کی حکومت ایک نئے قانون کے ذریعے آئندہ چند ماہ میں ملک میں رہائش پذیر تارکین کی تعداد کو کم کرے گی۔
مرزوق الغنیم کا کہنا تھا کہ اپ گریڈ کیے گئے مسودہ قانون کے مطابق ہر سال کمپنیوں کے ذریعے بھرتی ہونے والی غیر ملکی شہریوں کی تعداد کو بھی محدود کیا جائے گا اور غیر ملکیوں کی مہارت کی بنیاد پر بھی قواعد شامل کیے جائیں گے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کراچی گرین لائن میٹرو بس منصوبے میں اہم پیشرفت، وفاقی حکومت کا بڑا اقدامکراچی گرین لائن میٹرو بس منصوبے میں اہم پیشرفت، وفاقی حکومت کا بڑا اقدام ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
سندھ حکومت نے بجلی مہنگی کرنے کا فیصلہ مسترد کردیاکراچی(ویب ڈیسک) سندھ حکومت نے اقتصادی رابطہ کمیٹی کی جانب سے کے الیکٹرک صارفین کیلیے بجلی 2 روپے 89 پیسے مہنگی کرنے کے فیصلہ کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ
مزید پڑھ »
ایم ایٹ پر کام کا آغاز حکومت کی اولین ترجیح ہے، چیئرمین سی پیک اتھارٹیاسلام آباد: (دنیا نیوز) سی پیک اتھارٹی کے چیئرمین اور اطلاعات ونشریات کے معاون خصوصی لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ جنرل عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ ایم ایٹ پر کام کا آغاز حکومت کی اولین ترجیح ہے۔
مزید پڑھ »
بھارت سے علیحدی اختیار کرنے والی ریاست منی پور کی حکومت کا بڑا اقدامبھارت سے علیحدی اختیار کرنے والی ریاست منی پور کی جلاوطن حکومت کا بڑا اقدام مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی کا حکومت کے خلاف انوکھا احتجاجتحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی کا سندھ حکومت کے خلاف انوکھا احتجاج ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »