Kuwait Releases Surveillance Video of Drone Attack on International Airport
کویت سٹی: کویت نے انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر ہونے والے ڈرون حملے کی سرویلنس ویڈیو جاری کردی ہے، جس میں حملے کے وقت کی صورتحال اور نقصان کے ابتدائی مناظر سامنے آئے ہیں۔ کویتی حکام کے مطابق یہ واقعہ گزشتہ روز اس وقت پیش آیا جب ایک ڈرون ٹرمینل ون سے ٹکرا گیا۔ حکام کا کہنا ہے کہ حملے کے نتیجے میں ہوائی اڈے پر شدید تباہی ہوئی۔ سرکاری مؤقف کے مطابق ابتدائی تحقیقات میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ ایرانی میزائلوں کو روکنے کے دوران امریکی ساختہ پیٹریاٹ دفاعی نظام میں خرابی پیدا ہوئی، جس کے باعث ڈرون کو بروقت نہیں روکا جا سکا۔ واقعے میں ایک شخص ہلاک جبکہ 63 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ حکام نے بتایا کہ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ڈرون تیزی سے آ کر ائیرپورٹ کے ٹرمینل سے ٹکرا جاتا ہے، جس کے فوراً بعد دھماکہ اور آگ بھڑک اٹھتی ہے۔ 🔴Moment of impact of the Shahed-136 suicide drone on Terminal 1 of Kuwait International Airport as seen from CCTV cameras Note: This terminal, which was recently under reconstruction and upgrading of its technical systems, had just resumed operations from June 1 through a…دوسری جانب ایران کی پاسدارانِ انقلاب نے کویتی ائیرپورٹ پر حملے میں کسی بھی قسم کے کردار کی سختی سے تردید کی ہے اور الزامات کو مسترد کر دیا ہے۔واقعے کے بعد خطے میں سکیورٹی صورتحال مزید حساس ہو گئی ہے، جبکہ ماہرین کے مطابق اس حملے کے بعد فضائی دفاعی نظام اور علاقائی تناؤ پر نئے سوالات اٹھ کھڑے ہوئے ہیں۔صرف ایک لفظ ’بم‘ نے آسمان میں اڑتے طیارے کو واپس موڑ دیا، حیران کن حقیقت سامنے آگئیطالبان رجیم کیخلاف بغاوت؛ ملا ہبت اللہ کا کنٹرول برقرار رکھنے کیلیے نیاحکم جاریخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔.
کویت سٹی: کویت نے انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر ہونے والے ڈرون حملے کی سرویلنس ویڈیو جاری کردی ہے، جس میں حملے کے وقت کی صورتحال اور نقصان کے ابتدائی مناظر سامنے آئے ہیں۔ کویتی حکام کے مطابق یہ واقعہ گزشتہ روز اس وقت پیش آیا جب ایک ڈرون ٹرمینل ون سے ٹکرا گیا۔ حکام کا کہنا ہے کہ حملے کے نتیجے میں ہوائی اڈے پر شدید تباہی ہوئی۔ سرکاری مؤقف کے مطابق ابتدائی تحقیقات میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ ایرانی میزائلوں کو روکنے کے دوران امریکی ساختہ پیٹریاٹ دفاعی نظام میں خرابی پیدا ہوئی، جس کے باعث ڈرون کو بروقت نہیں روکا جا سکا۔ واقعے میں ایک شخص ہلاک جبکہ 63 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ حکام نے بتایا کہ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ڈرون تیزی سے آ کر ائیرپورٹ کے ٹرمینل سے ٹکرا جاتا ہے، جس کے فوراً بعد دھماکہ اور آگ بھڑک اٹھتی ہے۔ 🔴Moment of impact of the Shahed-136 suicide drone on Terminal 1 of Kuwait International Airport as seen from CCTV cameras Note: This terminal, which was recently under reconstruction and upgrading of its technical systems, had just resumed operations from June 1 through a…دوسری جانب ایران کی پاسدارانِ انقلاب نے کویتی ائیرپورٹ پر حملے میں کسی بھی قسم کے کردار کی سختی سے تردید کی ہے اور الزامات کو مسترد کر دیا ہے۔واقعے کے بعد خطے میں سکیورٹی صورتحال مزید حساس ہو گئی ہے، جبکہ ماہرین کے مطابق اس حملے کے بعد فضائی دفاعی نظام اور علاقائی تناؤ پر نئے سوالات اٹھ کھڑے ہوئے ہیں۔صرف ایک لفظ ’بم‘ نے آسمان میں اڑتے طیارے کو واپس موڑ دیا، حیران کن حقیقت سامنے آگئیطالبان رجیم کیخلاف بغاوت؛ ملا ہبت اللہ کا کنٹرول برقرار رکھنے کیلیے نیاحکم جاریخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
ڈرون حملے کے بعد دبئی ایئرپورٹ پر پروازیں بحال ہونا شروع، کئی پروازیں اب بھی متاثرDubai Airport Flights Gradually Resume After Drone Attack Disruption
Read more »
Drones hit Mina Al-Ahmadi Refinery in Kuwait, triggering firesA fire broke out at Kuwait’s Mina Al-Ahmadi refinery after a drone attack, the Kuwait Petroleum Corporation said, adding that refinery units were shut down following the incident, AFP reported.
Read more »
Iran drone and missile attack hits Kuwait airport, state news agency saysThe attack caused
Read more »
Drone strikes close Kuwait airport as Iran and US clash in GulfA drone strike on a passenger terminal in Kuwait's international airport wounded several people Wednesday and forced air traffic to be suspended, as Iranian
Read more »
کویت اور بحرین پر ایرانی میزائل و ڈرون حملے، ایئرپورٹ بند، فلائٹس منسوخIran conflict escalates as drone strikes hit Kuwait airport, injuring several
Read more »
Kuwait suspends airport operations after alleged Iranian drone attackAbb Takk News
Read more »




