کویت میں ایران کے میزائل اور ڈرون حملوں میں ہلاک ہونے والا شخص بھارتی شہری تھا جبکہ 63 افراد زخمی ہیں۔
کویت میں ایران کے میزائل اور ڈرون حملوں میں ہلاک ہونے والا شخص بھارتی شہری تھا جبکہ 63 افراد زخمی ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق کویت میں ایران کے حملوں کے بعد ملک بھر میں ہائی الرٹ نافذ کر دیا گیا اور مختلف علاقوں میں خطرے کے پیش نظر کئی بار جنگی سائرن بجائے گئے۔ کویت ی وزارتِ دفاع کے ترجمان میجر جنرل سعود العطوان نے بتایا کہ ایران ی حملوں کے دوران 5 مرتبہ جنگی سائرن بجانا پڑا۔ انھوں نے بتایا کہ کویت ی فضائی دفاعی نظام نے 13 میزائل وں اور 17 ڈرون ز کا سراغ لگایا اور متعدد اہداف کو تباہ بھی کیا۔ بعض تباہ کیے گئے میزائل وں اور ڈرون ز کا ملبہ رہائشی علاقوں میں گرا جس سے جانی و مالی نقصان ہوا۔ حملوں میں شہری تنصیبات، حساس مقامات اور ہوائی اڈے کو بھی نشانہ بنانے کی کوشش کی گئی۔ کویت ی حکام نے تصدیق کی ہے کہ حملوں کے نتیجے میں ایک بھارتی شہری جان کی بازی ہار گیا جبکہ کئی افراد زخمی ہوئے ہیں جنھیں طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے۔ وزارتِ دفاع کے اعداد و شمار کے مطابق جنگ کے آغاز سے اب تک کویت پر مجموعی طور پر 869 ڈرون ، 372 بیلسٹک میزائل اور 15 کروز میزائل داغے جا چکے ہیں جس سے ملک کی سلامتی کی صورتحال مزید سنگین ہو گئی ہے.
کویت میں ایران کے میزائل اور ڈرون حملوں میں ہلاک ہونے والا شخص بھارتی شہری تھا جبکہ 63 افراد زخمی ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق کویت میں ایران کے حملوں کے بعد ملک بھر میں ہائی الرٹ نافذ کر دیا گیا اور مختلف علاقوں میں خطرے کے پیش نظر کئی بار جنگی سائرن بجائے گئے۔ کویتی وزارتِ دفاع کے ترجمان میجر جنرل سعود العطوان نے بتایا کہ ایرانی حملوں کے دوران 5 مرتبہ جنگی سائرن بجانا پڑا۔ انھوں نے بتایا کہ کویتی فضائی دفاعی نظام نے 13 میزائلوں اور 17 ڈرونز کا سراغ لگایا اور متعدد اہداف کو تباہ بھی کیا۔ بعض تباہ کیے گئے میزائلوں اور ڈرونز کا ملبہ رہائشی علاقوں میں گرا جس سے جانی و مالی نقصان ہوا۔ حملوں میں شہری تنصیبات، حساس مقامات اور ہوائی اڈے کو بھی نشانہ بنانے کی کوشش کی گئی۔ کویتی حکام نے تصدیق کی ہے کہ حملوں کے نتیجے میں ایک بھارتی شہری جان کی بازی ہار گیا جبکہ کئی افراد زخمی ہوئے ہیں جنھیں طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے۔ وزارتِ دفاع کے اعداد و شمار کے مطابق جنگ کے آغاز سے اب تک کویت پر مجموعی طور پر 869 ڈرون، 372 بیلسٹک میزائل اور 15 کروز میزائل داغے جا چکے ہیں جس سے ملک کی سلامتی کی صورتحال مزید سنگین ہو گئی ہے
کویت ایران میزائل ڈرون بھارتی شہری
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
ناہید اختر کی 63 ویں سالگرہپاکستان کی معروف گلوکارہ ناہید اختر آج اپنی 63 ویں سالگرہ منا رہی ہیں ويڈيو لنک: DailyJang
Read more »
بھارت میں 31 انگلیوں والی خاتون کو جادوگرنی سمجھا جانے لگا - ایکسپریس اردوبھارت میں 31 انگلیوں والی خاتون کے ساتھ ظلم جادوگرنی کہہ کر دھتکارا جانے لگا
Read more »
ٹیلر سوئفٹ 2019 میں سب سے زیادہ پیسہ کمانے والی گلوکارہٹیلر سوئفٹ 2019 میں سب سے زیادہ پیسہ کمانے والی گلوکارہ ويڈيو لنک: DailyJang
Read more »
آرٹیکل 63 اے کا فیصلہ دینا چاہتے ہیں رات دیرتک اس مقدمےکوسننےکیلئےتیارہیںسپریم کورٹاسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن) سپریم کورٹ میں آرٹیکل 63 اے کی تشریح کیلئے صدارتی ریفرنس پر سماعت کے دوران عدالت نے ریمارس دیے کہ آرٹیکل 63 اے کا
Read more »
آرٹیکل 63 اے کی تشریح پر نظرثانی کیلئے سپریم کورٹ بار نے درخواست دائر کر دیاسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) سپریم کورٹ بار نے آرٹیکل 63 اے کی تشریح پر نظرثانی کیلئے درخواست دائر کر دی، درخواست میں کہا گیا کہ آرٹیکل 63
Read more »
انحراف کرنے والے ارکان کا ووٹ شمار کیا جائے: جسٹس مظہر عالم کا اختلافی نوٹ جاریآرٹیکل 63 اے کی مزید تشریح کرنا آئین دوبارہ لکھنے کے مترادف ہے، آرٹیکل 63 اےدوبارہ لکھنےکی کوشش کی تو دیگر آئینی شقیں متاثر ہوں گی: جسٹس مظہر
Read more »




